صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 107
صحيح البخاری جلد ۳ ۱۰۷ ٢٤ - كتاب الزكاة الْآيَةَ فِي أَيْهَا أَعْطَيْتَ أَجْزَاتْ وَقَالَ سے جس میں بھی تم زکوۃ کا مال دو گے؟ فریضہ زکوۃ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ خَالِدًا کے حق کو ادا کر دو گے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَيُذْكَرُ فرمایا: خالد نے تو اپنی زرہیں اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کر دی ہیں اور حضرت ابولاس (زیاد خزاعی) عَنْ أَبِي لَاسٍ حَمَلَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ سے مذکور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صدقہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى إِبِلِ الصَّدَقَةِ لِلْحَجِّ ۔ کے اونٹ پر سوار کر کے حج کے لئے روانہ کیا۔ ١٤٦٨ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۱۴۶۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ شعیب نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا:) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَ ابو زناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعرج سے، اعرج رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ بِالصَّدَقَةِ فَقِيلَ مَنَعَ ابْنُ جَمِيْلٍ وَ خَالِدُ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زکوۃ بْنُ الْوَلِيدِ وَعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ وصول کرنے کا حکم نے کا حکم دیا۔ آپ سے کہا گیا: ابن جمیل فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا اور خالد بن ولید اور عباس بن عبد المطلب نے (زکوۃ) يَنْقِمُ ابْنُ جَمِيْلٍ إِلَّا أَنَّهُ كَانَ فَقِيرًا نہیں دی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: کیا ان جمیل فَأَغْنَاهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَأَمَّا خَالِدٌ فَإِنَّكُمْ اسی لئے برا مناتا ہے کہ وہ فقیر تھا۔ اسے اللہ اور اس تَظْلِمُوْنَ خَالِدًا قَدِ احْتَبَسَ أَدْرَاعَهُ کے رسول نے مالدار بنادیا ہے اور خالد جو ہے تو تم وَأَعْتُدَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأَمَّا الْعَبَّاسُ بن خالد پر ظلم کرتے ہو۔ اُس نے تو اپنی زر ہیں اور اپنا بْنُ ساز و سامان اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کر دیا اور عباس عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَعَمُّ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهِيَ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ بن عبد المطلب جو ہیں وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَمِثْلُهَا مَعَهَا ۔ کے چچا ہیں اور وہ (یعنی زکوۃ ) ان پر فرض ہے اور اس کے علاوہ اتنی ہی اور۔ تَابَعَهُ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيْهِ وَقَالَ (شعیب کی طرح) ابن ابی زناد نے بھی اپنے باپ سے ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ هِيَ عَلَيْهِ یہی روایت کی اور ابن اسحق نے ابوزناد سے روایت