صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 250
صحيح البخاری جلد ۳ ۲۵۰ ٢٥ - كتاب الحج سے یہ كَانَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا سَمِعَتْ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم هَذَا مِنْ رَّسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ے یہ سنا تھا تو میں سمجھتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وَسَلَّمَ مَا أَرَى رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله وسلم نے ان دونوں رکنوں کا چومنا جو کہ حطیم کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَرَكَ اسْتِلَامَ الرُّكْنَيْنِ قریب ہیں اسی لئے ترک کر دیا کہ بیت اللہ حضرت اللَّذَيْنِ يَلِيَانِ الْحِجْرَ إِلَّا أَنَّ الْبَيْتَ لَمْ ابراہیم کی بنیادوں پر پورے طور پر نہیں بنایا گیا تھا۔ يُتَمَّمْ عَلَى قَوَاعِدِ إِبْرَاهِيمَ۔ اطرافه 1٢٦، 1584 ، 1585 ، ١٥٨٦، ٣٣٦٨، ٤٤٨٤ ، ٧٢٤٣۔ ١٥٨٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو ۱۵۸۴ مسدد نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا أَشْعَثُ عَنِ الْأَسْوَدِ ابو الاحوص ( سلام بن سلیم منفی ) نے ہم سے بیان کیا کہ ابْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا اشعث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسود بن یزید سے، قَالَتْ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسود نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں : میں نے نبی اللہ سے ) سے ( حطیم کی ) دیوار عَنِ الْجَدْرِ أَمِنَ الْبَيْتِ هُوَ قَالَ نَعَمْ کے متعلق پوچھا کہ کیا وہ بیت اللہ کا ( حصہ ) ہے؟ آپ قُلْتُ فَمَا لَهُمْ لَمْ يُدْخِلُوْهُ فِي الْبَيْتِ نے فرمایا: ہاں۔ میں نے کہا: پھر ان کو کیا ہوا کہ انہوں قَالَ إِنَّ قَوْمَكِ قَصَّرَتْ بِهِمُ النَّفَقَةُ نے اسے بیت اللہ میں داخل نہیں کیا ؟ آپ نے فرمایا: قُلْتُ فَمَا شَأْنُ بَابِهِ مُرْتَفِعًا قَالَ فَعَلَ تمہاری قوم کے پاس اخراجات کم ہو گئے تھے۔ میں ذَلِكَ قَوْمُكِ لِيُدْخِلُوا مَنْ شَاءُوا نے پوچھا: چھا: پھر اس کا یہ دروازہ کیوں اونچا ہے؟ آپ وَيَمْنَعُوْا مَنْ شَاءُوْا وَلَوْلَا أَنَّ قَوْمَكِ نے فرمایا: تمہاری قوم نے یہ اس لئے کیا کہ وہ جسے حَدِيثٌ عَهْدُهُمْ بِالْجَاهِلِيَّةِ فَأَخَافُ چاہیں اندر لے جائیں اور جس کو چاہیں روک دیں أَنْ تُنْكِرَ قُلُوْبُهُمْ أَنْ أُدْخِلَ الْجَدْرَ فِي اور اگر تمہاری قوم جاہلیت سے قریب زمانہ کی نہ ہوتی جس سے مجھے اندیشہ ہے کہ ان کے دل بُرا مانیں گے الْبَيْتِ وَأَنْ أُلْصِقَ بَابَهُ بِالْأَرْضِ۔ کہ میں حطیم کو بیت اللہ میں شامل کروں اور بیت اللہ کے دروازہ کو زمین سے ملادوں (تو ایسا کر دیتا ۔ ) اطرافه ١٢٦، 1583 ، 1585، 1586 ، ٣٣٦٨، ٤٤٨٤ ، ٧٢٤٣۔