صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 63 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 63

صحیح البخاری جلد ۲ ۶۳ ١٠ - كتاب الأذان بَيْنَ رَجُلَيْنِ كَأَنِّي أَنْظُرُ رِجْلَيْهِ تَخُطَّانِ اب بھی دیکھ رہی ہوں کہ آپ کے پاؤں بوجہ بیماری مِنَ الْوَجَعِ فَأَرَادَ أَبُو بَكْرٍ أَنْ يَتَأَخَّرَ کی تکلیف کے زمین پر لکیریں * } ڈالتے ہوئے فَأَوْمَا إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جارہے ہیں۔ حضرت ابو ابوبکر نے چاہا کہ پیچھے ہٹ جائیں مگر نبی کریم اللہ نے اشارہ کیا کہ اپنی جگہ أَنْ مَّكَانَكَ ثُمَّ أُتِيَ بِهِ حَتَّى جَلَسَ إِلَى پر ہی رہیں ۔ پھر آپ کو لایا گیا ۔ آخر آپ حضرت جَنْبِهِ ۔ ابوبکر کے پہلو میں بیٹھ گئے۔ قِيْلَ لِلْأَعْمَشِ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اعمش سے کہا گیا اور کیا حضرت ابو بکر آپ کی نماز کی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي وَأَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي اقتداء میں نماز پڑھتے تھے اور لوگ حضرت ابوبکر کی بِصَلَاتِهِ وَالنَّاسُ يُصَلُّوْنَ بِصَلَاةِ أَبِي نماز کی اقتداء میں پڑھتے تھے؟ تو انہوں نے اپنے سر بَكْرٍ فَقَالَ بِرَأْسِهِ نَعَمْ۔ کو ہلا کر بتایا: ہاں ۔ رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ اس حدیث کا ایک حصہ ابوداؤد نے بھی شعبہ سے بَعْضَهُ وَزَادَ أَبُو مُعَاوِيَةَ جَلَسَ عَنْ بروایت اعمش بیان کیا اور ابو معاویہ نے اس روایت يَسَارِ أَبِي بَكْرٍ فَكَانَ أَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي میں یہ بڑھایا ہے کہ آپ حضرت ابوبکر کے بائیں طرف بیٹھے اور حضرت ابوبکر کھڑے ہو کر ہی نماز قَائِمًا ۔ پڑھتے رہے۔ اطرافه: ١٩٨، ٦٦٥ ٦٧٩ ، ٦٨٣ ، ۱۲،٦٨٧، ۱۳، ۱۶، ۲۵۸۸، ۳۰۹۹ ٣٣٨٤، ٤٤٤٢، ٤٤٤٥، ٥٧١٤، ٧٣٠٣ ٦٦٥ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۶۶۵ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ ہشام بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے، معمر نے زہری سے روایت کرتے ہوئے بتایا، کہا: مَّعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ عبید اللہ بن عبداللہ نے مجھے بتایا، کہا: حضرت اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ لَمَّا عائشہ (رضی اللہ عنہا) کہتی تھیں : جب نبی ﷺ کے ی لفظ تَخُطَّانِ کی بجائے فتح الباری مطبوعہ بولاق میں الفاظ يَخُطَّانِ الْأَرْضَ ہیں ۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۱۹۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔