صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 760 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 760

صحيح البخاری جلد ۲ ۷۶۰ ٢٣ - كتاب الجنائز لَهُ ثَلَاثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْتَ بچے مرجائیں جو ابھی سن تمیز کو نہیں پہنچے تو ان کا مرنا كَانَ لَهُ حِجَابًا مِنَ النَّارِ أَوْ دَخَلَ الْجَنَّةَ اس کے لئے آگ سے روک ہوگا یا فرمایا: وہ جنت میں داخل ہوگا ۔ کیا، ۱۳۸۱ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۳۸۱: یعقوب بن ابراہیم نے ہم سے بیان کہ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ( کہا ) ابن علیہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالعزیز صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ بن صہیب سے عبدالعزیز نے حضرت انس بن مالک عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ وَسَلَّمَ مَا مِنَ النَّاسِ مُسْلِمٌ يَمُوْتُ لَهُ ﷺ نے فرمایا: لوگوں میں جس مسلمان کے تین ثَلَاثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْتَ إِلَّا ایسے بچے مرجائیں جو ابھی سن تمیز کو نہ پہنچے ہوں تو أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ اللہ اسے ضرور ہی اپنی اس رحمت کے طفیل جنت میں اطرافه: ١٢٤٨۔ داخل کرے گا جو اسے ان کے ساتھ ہے۔ ۱۳۸۲ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۱۳۸۲ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ عَدِي بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ سَمِعَ الْبَرَاءَ ہمیں بتایا کہ عدی بن ثابت سے روایت ہے کہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا تُوُفِّيَ إِبْرَاهِيمُ انہوں نے حضرت براء بن عازب ) رضی اللہ عنہ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله سے سنا ۔ انہوں نے کہا: جب ابراہیم علیہ السلام فوت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے لئے جنت میں ایک دودھ پلانے والی ہے۔ اطرافه: ٣٢٥٥، ٦١٩٥۔ تشريح : مَا قِيلَ فِي أَوْلَادِ الْمُسْلِمِينَ : باب میں مذکورہ بالا باب کا مضمون گذر چکا ہے مگر یہاں اس کا اعادہ ایک اختلافی مسئلے کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ ائمہ کا اس امر پر اتفاق ہے کہ مسلمان کا بچہ جنت میں جائے گا مگر ایک فریق نے یہ رائے تسلیم نہیں کی جس کی وجہ حضرت عائشہ کی وہ حدیث ہے جو مسلم نے نقل کی ہے کہ انہوں نے انصار کے ایک بچے کے فوت ہونے پر کہا : طُوبَى لَهُ لَمْ يَعْمَلِ السُّوءَ وَلَمْ يُدْرِكُهُ۔ یعنی وہ خوش قسمت ہے کہ اس نے کوئی بدی نہیں کی نہ بدی کی عمر پائی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سن کر فرمایا: أَوْ غَيْرَ ذَلِكَ يَا عَائِشَةُ إِنَّ اللَّهَ