صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 761
صحيح البخاری جلد ۲ ۷۶۱ ٢٣ - كتاب الجنائز خَلَقَ لِلْجَنَّةِ أَهْلا ۔ (مسلم، کتاب القدر، باب معنى كل مولود يولد على الفطرة وحكم موت الأطفال) يعني يا اس کے سوا اور بات ! اے عائشہ ! جنت کے لیے اللہ تعالیٰ نے اس کے اہل پیدا کئے ہیں۔ اس حدیث کی توجیہ یہ کی گئی ہے کہ آپ نے اخروی امور میں قطعی رائے ظاہر فرمانے کو نا پسند فرمایا ہے ۔ امام بخاری نے مندرجہ روایتوں سے استدلال کیا ہے کہ اگر بچہ والدین کے لئے نجات کا موجب ہوگا تو بدرجہ اولیٰ خود بھی آگ سے بچایا جائے گا۔ روایت نمبر ۱۳۸۲ سے ظاہر ہے کہ بچے جو فوت ہو جاتے ہیں ، ان کی تربیت کا سلسلہ مابعد الموت جاری رہے گا۔ باب ۹۲ : مَا قِيْلَ فِي أَوْلَادِ الْمُشْرِكِيْنَ مشرکوں کی اولاد سے متعلق جو بیان کیا گیا ہے ۱۳۸۳ : حَدَّثَنَا حِبَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۱۳۸۳ : حبان ( بن موسیٰ مروزی ) نے ہم سے بیان کیا ۔ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ (انہوں نے کہا: ) عبد اللہ نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ سے بیان کیا۔ انہوں نے ابو بشر (جعفر ) سے، ابو بشر نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ سُئِلَ رَسُوْلُ اللهِ سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ( عبداللہ ) بن عباس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَوْلَادِ رضی اللہ عنہم سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکوں کی اولاد کی بابت پوچھا گیا تو آپ نے الْمُشْرِكِيْنَ فَقَالَ اللَّهُ إِذْ خَلَقَهُمْ أَعْلَمُ مایا اللہ تعالی نےجب انہیں پیدا کیا تھا، خوب جانتا تھا کہ بِمَا كَانُوْا عَامِلِينَ۔ اطرافه: ٦٥٩٧۔ وہ کیا کچھ کرنے والے ہیں۔ ١٣٨٤ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۱۳۸۴ ابوالیمان ( حکم بن نافع ) نے ہم سے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي بیان کیا، کہا: ) شعیب نے ہمیں بتایا۔ زہری سے عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْثِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ مروی ہے کہ انہوں نے کہا: عطاء بن یزید لیٹی نے أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ سُئِلَ مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سے سنا۔ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکوں ذَرَارِي الْمُشْرِكِيْنَ فَقَالَ اللهُ أَعْلَمُ بِمَا کی اولاد کی بابت پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: اللہ ہی خوب جانتا ہے، وہ کیا کچھ کرنے والے تھے۔ كَانُوا عَامِلِينَ اطرافه: ٦٥٩٨، ٦٦٠٠