صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 61 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 61

صحیح البخاری جلد ۲ 11 ١٠ - كتاب الأذان وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا وَقَدْ أَقِيمَتِ الصَّلَاةُ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ دو يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُوْلُ رکعتیں پڑھ رہا ہے۔ حالانکہ نماز کی تکبیر ہو چکی تھی۔ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَاثَ بِهِ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہو کر ٹھہرے النَّاسُ وَقَالَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ تو لوگوں نے اسے گھیر لیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الصُّبْحَ أَرْبَعًا؟ الصُّبْحَ نے اس سے فرمایا: کیا صبح کی چار رکعتیں پڑھتے ہو؟ أَرْبَعًا؟ کیا صبح کی چار رکعتیں پڑھتے ہو؟ تَابَعَهُ غُنْدَرٌ وَمُعَاذِّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَالِكِ غندر اور معاذ نے شعبہ سے،شعبہ نے حضرت مالک (بن وَقَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ عَنْ سَعْدٍ عَنْ مُحَسیہؓ سے روایت کرتے ہوئے ابن اسحاق کی طرح حَفْصٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ بُحَيْنَةَ وَقَالَ بیان کیا۔ اور ابن اسحاق نے سعد سے، سعد نے حفص حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا سَعْدٌ عَنْ حَفْصٍ عَنْ سے، حفص نے حضرت عبداللہ ابن بحسینہ سے نقل کیا اور مالِكِ۔ حماد نے کہا کہ سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حفص سے، حفص نے حضرت مالک (ابن محسنینہ ) سے روایت کی ۔ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلوةُ فَلَا صَلوةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةَ : عنوان باب کے الفاظ حدیث نہ نبوی ا ہے۔ چونکہ اس کے موضوع یا موقوف ہونے کی نسبت تشریح کے ہیں جو اس مسلم اور صحاب منسن نے نقل کی ہے۔ ہیں۔ جو ☆ اختلاف ہے اس لئے امام بخاری نے اس کو بطور عنوان باب کے لکھ کر روایت نمبر ۶۶۳ سے استدلال کیا ہے۔ جس میں صرف نماز صبح کا ذکر ہے کہ تکبیر اقامت کے بعد حضرت مالک ابن بحسینہ دوسنتیں پڑ حضرت مالک ابن بحسینہ دو سنتیں پڑھنے کے لئے کھڑے ہو گئے ۔ ( فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۱۹۵) جس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تکبیر اقامت کے بعد تو دور کعتیں ہی ہوتی ہیں نہ کہ چار یعنی سنتیں ایک نفلی نماز ہے۔ اس کو فرض کی حیثیت نہیں دینی چاہیے۔ جب نماز فریضہ ادا کرنے کے لئے حَيَّ عَلَی الصلوة کے بعد قَدْ قَامَتِ الصَّلوة کا اعلان ہو جائے تو پھر اور کوئی نماز جائز نہیں۔ جمہور کا یہی مذہب ہے کہ نوافل چھوڑ کر جماعت کے ساتھ شامل ہو جائے اور ان کو بعد میں بطور قضاء پڑھ لے اور جو فقہاء قضاء کے قائل نہیں ان کی رائے ہے کہ اگر اسے یقین ہو کہ وہ پہلی رکعت میں شامل ہو جائے گا تو پھر وہ نوافل کو جو پڑھ رہا ہے ختم کرلے۔ مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم اس بارے میں واضح ہے۔ چامسلم كتاب صلاة المسافرين وقصرها باب كراهية الشروع في النافلة بعد شروع الموذن۔ ترمذی كتاب الصلاة، باب ماجاء اذا اقيمت الصلاة فلا صلاة الا المكتوبة۔ نسائی کتاب الامامة باب ما يكره من الصلاة عند الاقامة۔