صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 723 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 723

صحيح البخاری جلد ۲ ۷۲۳ ٢٣ - كتاب الجنائز ہے۔ ایک کا نقص دوسر کا نقص دوسری سے دور کیا گیا ہے۔ ہا ہے۔ علاوہ ازیں دوسری روایت میں بلحاظ مضمون کچھ زیادتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ حضرت جابرؓ کے باپ اور چچا کو اکٹھا دفن کیا گیا تھا۔ بَاب ٧٦ : الْإِذْخِرُ وَالْحَشِيْشُ فِي الْقَبْرِ قبر میں اذخر اور سوکھی گھاس بچھانا ١٣٤٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۱۳۴۹ : محمد بن عبد اللہ بن حوشب نے ہم سے بیان کیا، بْنِ حَوْشَبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا ( کہا: ) عبدالوھاب نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ کہا: ) خالد ( حذاء) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عکرمہ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، وَسَلَّمَ قَالَ حَرَّمَ اللهُ مَكَّةَ فَلَمْ تَحِلَّ حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے لِأَحَدٍ قَبْلِي وَلَا لِأَحَدٍ بَعْدِي أُحِلَّتْ لِي روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اللہ تعالی نے ملکہ کو حرم قرار سَاعَةً مِنْ نَّهَارٍ لَا يُخْتَلَى خَلَاهَا وَلَا دیا ہے۔ نہ مجھ سے پہلے کسی کے لئے اس کی بے حرمتی روار کھی اور نہ میرے بعد ۔ میرے لئے بھی دن کی صرف يُعْضَدُ شَجَرُهَا وَلَا يُنَفَّرُ صَيْدُهَا وَلَا تُلْتَقَط لُقَطَتُهَا إِلَّا لِمُعَرِّفٍ فَقَالَ ایک گھڑی کے لئے ؟ کے لئے ہی (جنگ) روا رکھی۔ نہ اس کی گھاس کاٹی جائے اور نہ اس کے درخت اور نہ اس کا شکار الْعَبَّاسُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَّا الْإِذْخِرَ پریشان کیا جائے۔ اور نہ اس کی گری پڑی چیز اٹھائی لِصَاغَتِنَا وَقُبُوْرِنَا فَقَالَ إِلَّا الْإِذْخِرَ۔ جائے ، مگر شناخت کرانے والے کے لئے۔ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے کہا: اذخر بھی ہمارے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِقُبُورِنَا ستاروں اور ہماری قبروں کے لئے ۔ آپ نے فرمایا: مگر وَبُيُؤْتِنَا اذخر۔ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یوں نقل کیا : ہماری قبروں اور گھروں کے لئے۔ وَقَالَ أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ عَنِ الْحَسَنِ اور ابان بن صالح نے حسن بن مسلم سے نقل کیا کہ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ شَيْبَةَ حضرت صفیہ بنت شیبہ سے مروی ہے کہ ( وہ کہتی