صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 57 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 57

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۷ ١٠ - كتاب الأذان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَبْعَةٌ يُظِلُّهُمُ اللهُ روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: سات شخص ہیں جن کو اللہ فِي ظِلَهِ يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّهُ ، اَلْإِمَامُ تعالیٰ اس دن کہ جب اس کے سائے کے سوا کسی اور الْعَادِلُ وَشَابٌ نَشَأَ فِي عِبَادَةِ رَبِّهِ کا سایہ نہ ہوگا، اپنے سائے میں رکھے گا۔ انصاف وَرَجُلٌ قَلْبُهُ مُعَلَّقَ فِي الْمَسَاجِدِ کرنے والا امام اور وہ نوجوان جو اپنے رب کی وَرَجُلَانِ تَحَابًا فِي اللَّهِ اجْتَمَعَا عَلَيْهِ عبادت میں پلا ہو اور وہ شخص جس کا دل مسجدوں سے وَتَفَرَّقَا عَلَيْهِ وَرَجُلٌ طَلَبَتْهُ امْرَأَةٌ ذَاتُ وابستہ رہے اور وہ دو شخص جنہوں نے اللہ تعالیٰ کے مَنْصِبٍ وَجَمَالٍ فَقَالَ إِنِّي أَخَافُ الله لئے آپس میں ایک دوسرے سے محبت کی اور پھر وہ وَرَجُلٌ تَصَدَّقَ أَخْفَى حَتَّى لَا تَعْلَمَ اس پر قائم رہے اور اسی پر جدا ہوئے اور وہ اور وہ شخص جس کو ت عورت بلائے اور وہ شِمَالُهُ مَا تُنْفِقُ يَمِينُهُ وَرَجُلٌ ذَكَرَ الله ایک معزز اور خوبصورت کہے: اللہ سے ڈرتا ہوں اور وہ شخص جو چھپا کر صدقہ خَالِيًا فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ۔ اطرافه ١٤٢٣، ٦٤٧٩، ٦٨٠٦۔ میں دے یہاں تک کہ اس کے بائیں کو بھی علم نہیں کہ اس کا دایاں کیا خرچ کرتا ہے اور وہ شخص جسے اللہ تعالیٰ تنہائی میں یاد آئے اور اس کے آنسو بہنے لگیں۔ ٦٦١: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ۶۶۱: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل بن جعفر إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سُئِلَ نے حمید سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا، کہا: أَنَسٌ هَلِ اتَّخَذَ رَسُولُ اللهِ ﷺ خَاتَما حضرت انس سے پوچھا گیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ فَقَالَ نَعَمْ أَخَّرَ لَيْلَةً صَلَاةَ الْعِشَاءِ إِلَى وَسلم نے انگوٹھی پہنی تھی؟ تو انہوں نے کہا: ہاں ایک رات آپ نے عشاء کی نماز میں آدھی رات تک شَطْرِ اللَّيْلِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ بَعْدَ مَا دیر کر دی۔ پھر آپ نماز پڑھنے کے بعد ہماری طرف صَلَّى فَقَالَ صَلَّى النَّاسُ وَرَقَدُوْا وَلَمْ متوجہ ہوئے اور فرمایا: لوگ نماز پڑھ چکے اور سو گئے تَزَالُوْا فِي صَلَاةٍ مُنْذُ انْتَظَرْتُمُوهَا قَالَ ہیں اور تم نماز میں ہی رہے۔ جب تک تم نے اس کا