صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 708 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 708

صحيح البخاری جلد ۲ ٧٠٨ ٢٣ - كتاب الجنائز ١٣٣٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۱۳۳۴ محمد بن سنان نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ ( کہا: ) سلیم بن حیان نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں جابر مِيْنَاءَ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ نے کہا: ) سعید بن میناء نے ہمیں بتایا کہ حضرت۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى عَلَى رضی اللہ عنہ سے مروی ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اصحمہ نجاشی کا جنازہ پڑھا۔ تو چار تکبیریں کہیں اور أَصْحَمَةَ النَّجَاشِي فَكَبَّرَ أَرْبَعًا وَقَالَ یزید بن ہارون ( واسطی ) اور عبدالصمد نے کہا: سلیم يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَعَبْدُ الصَّمَدِ عَنْ سے نجاشی کا نام) اصحمہ مروی ہے۔ نیز عبد الصمد سَلِيمٍ أَصْحَمَةَ وَتَابَعَهُ عَبْدُ الصَّمَدِ۔ نے بھی اس روایت کو بیان کیا ہے۔ اطرافه ۱۳۱۷، ۱۳۲۰، ۳۸۷۷، ۳۸۷۸، ۳۸۷۹ : تشريح : التَّكْبِيرُ عَلَى الْجَنَازَةِ أَرْبَعًا: میروں کی تعداد میں بی ات اختلاف ہے۔ روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ کبھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین تکبیریں پڑھیں اور کبھی چار یا پانچ یا چھ یا سات یا آٹھ تکبیروں کے ساتھ بھی نماز جنازہ پڑھائی ہے۔ ابو یشمہ نے اپنے باپ سے یہ روایت نقل کی ہے: قَالَ كَانَ النَّبِيُّ الله يُكَبِّرُ عَلَى الْجَنَائِزِ اَرْبَعًا وَ خَمْسًا وَ سِلًّا وَ سَبْعًا وَّ ثَمَانِيًا حَتَّى مَاتَ النَّجَاشِيُّ فَصَفَّ النَّاسُ وَرَاءَهُ وَ كَبَّرَ أَرْبَعًا ثُمَّ ثَبَّتَ عَلَى أَرْبَعِ حَتَّ تَوَفَّاةُ الله جمہور نے آپ کے آخری عمل کو حجت قرار دیا ہے اور اسی پر اکثر فقہاء کا اتفاق ہے۔ (بداية المجتهد كتاب احكام الميت الباب الخامس الفصل الأول۔ المسئلة الاولى) یہی وجہ ہے کہ امام بخاری نے عنوان باب قطعی فیصلے کے ساتھ قائم کیا ہے اور عنوان باب میں حضرت انس کے بھولنے اور یاد دلانے پر چوتھی تکبیر کہنے کا جو واقعہ نقل کیا ہے۔ اس سے بھی یہی مقصود ہے کہ صحابہ اسی پر عامل تھے۔ جن روایتوں میں تین تکبیروں کا ذکر آتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پہلی تکبیر استفتاح شمار نہیں کی گئی۔ اس سمیت چار ہی تکبیریں ہوتی ہیں۔ اس تعلق میں باب نمبر ۶۵ کی تشریح بھی دیکھئے۔ بَاب ٦٥ : قِرَاءَةُ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ عَلَى الْجَنَازَةِ جنازہ میں سورہ فاتحہ پڑھنا وَقَالَ الْحَسَنُ يَقْرَأُ عَلَى الطِّفْلِ اور حسن بصری) نے کہا: بچے کے لئے بھی سورہ فاتحہ پڑھی بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ وَيَقُوْلُ اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ جائے اور یہ کہے: یعنی اے میرے اللہ ! اسے ہمارے لئے لَنَا فَرَطًا وَسَلَفًا وَأَجْرًا بہتر سامان بنا اور ہمارے اعمال صالحہ کے لئے اس کو بطور پیش خیمہ کر اور اسے ہمارے لئے موجب اجر بنا۔