صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 658
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۵۸ ٢٣ - كتاب الجنائز أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ زَيْنَبَ بیان کیا ۔ انہوں نے کہا:) ایوب بن موسیٰ نے بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ قَالَتْ لَمَّا جَاءَ نَعْيُ أَبِي ہمیں بتایا۔ کہا: حمید بن نافع نے مجھے بتایا۔ حضرت سُفْيَانَ مِنَ الشَّامِ دَعَتْ أُمُّ حَبيبَةَ زينب بنت ابی سلمہ سے مروی ہے کہ وہ کہتی تھیں: رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِصُفْرَةٍ فِي الْيَوْمِ جب شام سے حضرت اب رت ابوسفیان کے مرنے کی خبر آئی تو حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا نے تیسرے دن زرد الثَّالِثِ فَمَسَحَتْ عَارِضَيْهَا وَذِرَاعَيْهَا خوشبو منگوائی اور اپنے رخساروں اور باہوں پر ملی اور وَقَالَتْ إِنِّي كُنْتُ عَنْ هَذَا لَغَنِيَّةً لَوْلَا کہنے لگیں: اگر چہ مجھے اس کی کوئی اور اور حاجت نہیں أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَی اور بھی نہ لگائی اور میں نےنبی صلی الہ علیہ سلم کو وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ فرماتے نہ سنا ہوتا کہ کسی عورت کے لئے بھی جو اللہ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أَنْ تُحِدَّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو جائز نہیں کہ وہ خاوند ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ فَإِنَّهَا تُحِدُّ عَلَيْهِ کے سوامیت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے۔ البتہ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا۔ اطرافه: ١٢٨١، ٥٣٣٤، ٥٣٣٩، ٥٣٤٥ خاوند کے لئے چار ماہ دس دن سوگ کرنا چاہیے۔ ۱۲۸۱ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۱۲۸۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان کیا، مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ (کہا:) مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن ابی مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ بكر بن محمد بن عمرو بن حزم سے، عبداللہ نے حمید بن نافع نَافِعٍ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَتْهُ سے، حمید نے زینب بنت ابی سلمہ سے روایت کی کہ قَالَتْ دَخَلْتُ عَلَى أَمْ حَبِيبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ حضرت زینب نے انہیں خبر دی کہتی تھیں : میں نبی ہے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ سَمِعْتُ کی زوجہ حضرت ام حبیبہ کے پاس گئی تو انہوں نے کہا: رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ کسی لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ عورت کے لئے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو تُحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَی جائز نہیں کہ وہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے زَوْجٍ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ۔ اطرافه: ۱۲۸۰ ، ٥٣٣٤ ، 5339، 5345۔ مگر خاوند پر چار ماہ اور دس دن ۔