صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 653 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 653

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۵۳ ٢٣ - كتاب الجنائز تشريح : الْكَفَنُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ : میت کے متروکہ مال میں سے سب سے پہلے اسکی تجہیز و تجہیز و تکفین کا خرچ ادا کیا جائے ۔ یہی فتویٰ جمہور کا ہے اور اسی میں خوشبو کا خرچ بھی شامل ہے۔ خلاس بن عمرو اور طاؤس کا فتوی ہے کہ ایک تہائی سے یہ خرچ ادا کیا جائے۔ یہی اختلاف مد نظر رکھتے ہوئے مذکورہ بالا مفتیوں کے فتووں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے فتح الباری جزء ۳ صفحہ ۱۸۰۔ یہ فتوے خوشحالی کے زمانے سے تعلق رکھتے ہیں ورنہ موقع کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔ روایت نمبر ۱۲۷۴ سے یہی سمجھانا مقصود ہے۔ باب ٢٦ : إِذَا لَمْ يُوجَدْ إِلَّا ثَوْبٌ وَاحِدٌ اگر ایک ہی کپڑا ملے ١٢٧٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۱۲۷۵ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا، کہا: ) أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ عبدالله بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔ ( انہوں نے کہا : ) بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيْهِ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ عَبْدَ شعبہ نے ہمیں خبر دی کہ انہوں نے سعد بن ابراہیم سے، الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُتِيَ سعد نے اپنے باپ ابراہیم سے روایت کی کہ حضرت بِطَعَامٍ وَكَانَ صَائِمًا فَقَالَ قُتِلَ عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے سامنے (بوقت مُصْعَبُ بْنُ عُمَيْرٍ وَهُوَ خَيْرٌ مِنِّي كُفْنَ افطار ) کھانا لایا گیا اور وہ روزہ دار تھے۔ وہ کہنے لگے: بہتر تھے۔ وہ فِي بُرْدَةٍ إِنْ غُطِيَ رَأْسُهُ بَدَتْ رِجْلَاهُ مصعب بن عمیر شہید ہوئے اور وہ مجھ سے بہتر وَإِنْ غُطِيَ رِجْلَاهُ بَدَا رَأْسُهُ وَأَرَاهُ قَالَ ایک ہی چادر میں کفنائے گئے ۔ اگر ان کا سر ڈھانپا جاتا وَقُتِلَ حَمْزَةً وَهُوَ خَيْرٌ مِنِّي ثُمَّ بُسِطَ تو ان کے پاؤں کھل جاتے۔ اگر پاؤں ڈھانے جاتے تو لَنَا مِنَ الدُّنْيَا مَا بُسِطَ أَوْ قَالَ أُعْطِيْنَا ان کا سر کھل جاتا۔ میں سمجھتا ہوں، یہ بھی کہا: حمزہ شہید مِنَ الدُّنْيَا مَا أُعْطِينَا وَقَدْ خَشِيْنَا أَنْ ہوئے اور وہ مجھ سے بہتر تھے۔ پھر (ان کے بعد ) ہمیں تَكُوْنَ حَسَنَاتُنَا عُجِلَتْ لَنَا ثُمَّ جَعَلَ دنیا کی وہ کشائش ہوئی جو ہوئی یا یوں کہا: ہمیں دنیا سے وہ کچھ دیا گیا جو دیا گیا اور ہمیں تو ڈر ہے کہیں ہماری نیکیوں يَبْكِي حَتَّى تَرَكَ الطَّعَامَ۔ کا بدلہ جلدی ہی نہ مل گیا ہو۔ پھر وہ رونے لگے یہاں تک کہ کھانا چھوڑ دیا۔ اطرافه: ١٢٧٤، ٤٠٤٥۔