صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 648 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 648

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۴۸ ٢٣ - كتاب الجنائز بَاب ۲۲ : الْكَفَنُ فِي الْقَمِيصِ الَّذِي يُكَفَّ أَوْ لَا يُكَفَّ وَمَنْ كُفِّنَ بِغَيْرِ قَمِيْصٍ اس قمیص میں کفنانا جس کا حاشیہ سلا ہو یا نہ سلا ہو اور جسے بغیر قمیص کفنایا جائے = ١٢٦٩ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۲۶۹ میدو نے نے ہم سے بیان کیا، کہا: یحی بن سعید يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ (قطان) نے ہمیں بتایا۔ بچی نے عبید اللہ (عمری) سے حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ روایت کی کہ انہوں نے کہا: نافع نے مجھے بتایا۔ حضرت عَنْهُمَا أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُبَيِّ لَمَّا تُوُفِّيَ عبدالله بن عم رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ عبد اللہ بن ابی جَاءَ ابْنُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جب مر گیا تو اس کا بیٹا نی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ اس وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ أَعْطِنِي نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ مجھے اپنی قمیص دیں تا میں اس میں قَمِيصَكَ أُكَفِّتْهُ فِيْهِ وَصَلِّ عَلَيْهِ اس کو کفتاؤں اور آپ اس کی نماز جنازہ پڑھائیں اور اس کی وَاسْتَغْفِرْ لَهُ فَأَعْطَاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ مغفرت کی دعا کریں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اپنی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَهُ فَقَالَ آذِنِّي أُصَلِّي قمیص دی اور فرمایا: ( جب جنازہ تیار ہو تو ) مجھے اطلاع دینا۔ عَلَيْهِ فَآذَنَهُ فَلَمَّا أَرَادَ أَنْ يُصَلِّي عَلَيْهِ اس کا جنازہ میں پڑھوں گا۔ چنانچہ اس نے آپ کو اطلاع جَذَبَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ أَلَيْسَ دی۔ جب آپ نے اس کا جنازہ پڑھنا چاہا تو حضر ا چاہا تو حضرت عمر رضی اللهُ قَدْ نَهَاكَ أَنْ تُصَلِّيَ عَلَى الْمُنَافِقِيْنَ اللہ عنہ نے آپ نے آپ کو کھینچ لیا اور کہا: کیا اللہ تعالیٰ نے آپ کو منافقوں کا جنازہ پڑھنے سے منع نہیں کیا۔ آپ نے جواب فَقَالَ أَنَا بَيْنَ خِيَرَتَيْنِ قَالَ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ دیا: مجھے دو باتوں کا اختیار دیا گیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: أَوْ لا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ ان کے لئے مغفرت کی دعا کریا نہ کر اگر ستر بار بھی ان کے سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ (التوبة : ٨٠) لئے مغفرت کی دعا کرے گا۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہر گز نہیں بخشے فَصَلَّى عَلَيْهِ فَنَزَلَتْ وَلَا تُصَلِّ عَلَى گا۔ چنانچہ آپ نے اس کا جنازہ پڑھا تو یہ آیت نازل أَحَدٍ مِنْهُمْ مَاتَ أَبَدًا (التوبة: ٨٤) { وَلا ہوئی: جی یعنی ان میں سے جو کوئی مرجائے تو اس کا جنازہ تَقُمْ عَلَى قَبْرِهِ } ۔ اطرافه: ٤٦٧٠، ٤٦٧٢، ٥٧٩٦۔ کبھی نہ پڑھ اور اس کی قبر پر کھڑا بھی نہ ہو۔ الفاظ "وَلَا تَقُمُ عَلَى قَبْرِهِ فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہیں۔ (فتح الباری جزء ۳۰ حاشیہ صفحہ ۱۷۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔