صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 644 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 644

صحيح البخاری جلد ۲ ام ٢٣ - كتاب الجنائز باب ۱۸ : الثَّيَابُ الْبِيْضُ لِلْكَفَنِ کفن کے لئے سفید کپڑے ١٢٦٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۱۲۶۴: محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةً ( کہا:) عبداللہ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ ہشام بن عروہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُفْنَ فِي ہے ، ان کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ثَلَاثَةِ أَثْوَابِ يَمَانِيَةٍ بِيْضِ سَحُولِيَّةِ مِنْ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین یمنی كُرْسُفَ لَيْسَ فِيهِنَّ قَمِيْضٌ وَلَا عِمَامَةً۔ سفید سوتی دھلے ہوئے کپڑوں میں کفنایا گیا نہ ان اطرافه ،۱۲۷۱، ۱۲۷۲، ۱۲۷۳، ۱۲۸۷۔ میں قمیص تھی نہ دستار ۔ تشريح : الثَّيَابُ الْبَيْضُ لِلْكَفَنِ: اصحاب السنن نے حضرت ابن عباس کی ایک روایت ان الفاظ میں نقل neen کی ہے : الْبَسُوا ثِيَابَ الْبَيَاضِ فَإِنَّهَا أَطْهَرُ وَأَطْيَبُ وَكَفِئُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ۔ ترندی نے یہ روایت صحیح قرار دی ہے۔ (ترمذی، کتاب الادب، باب ما جاء في لبس البياض) یعنی سفید کپڑے پہنو، یہ زیادہ پاک اور طیب ہیں اور ان میں ہی اپنے مردوں کو کفن دو ۔ امام بخاری کو سوائے روایت نمبر ۱۲۶۴ کے اس مسئلہ میں اور کوئی روایت نہیں ملی ۔ بَاب ۱۹ : الْكَفَنُ فِي تَوْبَيْنِ دو کپڑوں میں کفنانا ١٢٦٥ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۱۲۶۵: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) حماد حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ (بن زید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ ایوب نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن بَيْنَمَا رَجُلٌ وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ إِذْ وَقَعَ عَنْ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: رَّاحِلَتِهِ فَوَقَصَتْهُ أَوْ قَالَ فَأَوْقَصَتْهُ قَالَ ایک شخص عرفات میں کھڑا تھا کہ وہ اپنی اونٹنی پر سے گر