صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 629 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 629

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۲۹ ٢٣ - كتاب الجنائز بَاب ٦ : فَضْلُ مَنْ مَاتَ لَهُ وَلَدٌ فَاحْتَسَبَ اس شخص کی فضیلت جس کا بچہ مر جائے اور وہ اللہ کی رضا جوئی کے لئے صبر کرے وَقَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ۔ اور الله عز وجل کا فرمانا: (وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ) یعنی (البقرة : ١٥٦) صبر کرنے والوں کو بشارت دو۔ ١٢٤٨ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۱۲۴۸: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ عبد الوارث نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: ) أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ عبد العزیز نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت انس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنَ النَّاسِ مِنْ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے : نبی ﷺ مُّسْلِمٍ يُتَوَفَّى لَهُ ثَلاثَ لَمْ يَبْلُغُوا نے فرمایا: لوگوں میں سے جس مسلمان کے تین بچے الْحِنْثُ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ مرجائیں جنہیں ابھی نیکی بدی کی تمیز نہیں ہوئی تو ضرور اللہ تعالی اپنی اس رحمت کے طفیل جو اُن کے رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ۔ اطرافه: ۱۳۸۱ لئے ہے، اس کو جنت میں داخل کرے گا۔ ١٢٤٩ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۱۲۴۹ : مسلم ( بن ابراہیم ) نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَصْبَهَانِي شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا:) ہم سے عَنْ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عبد الرحمن ( بن عبداللہ ) اصیبانی نے بیان کیا۔ انہوں نے عَنْهُ أَنَّ النِّسَاءَ قُلْنَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ذکوان سے، ذکوان نے حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلْ لَنَا يَوْمًا فَوَعَظَهُنَّ روایت کی کہ عورتوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: وَقَالَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَ لَهَا ثَلَاثَةٌ مِنَ ہمارے لئے بھی ایک دن مقر فرمائیں۔ چنانچہ آپ نے الْوَلَدِ كَانُوا لَهَا حِجَابًا مِنَ النَّارِ قَالَتِ انہیں وعظ کیا۔ فرمایا: جس عورت کے تین بچے مرجائیں وہ امْرَأَةٌ وَاثْنَانِ قَالَ وَاثْنَانِ اس کے لئے آگ سے پناہ ہوں گے۔ اس پر ایک عورت نے کہا: اگر دو ( مر جائیں؟ آپ نے فرمایا: تو بھی۔ إطرافه: ۱۰۱، ۷۳۱۰۔