صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 630 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 630

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۳۰ ٢٣ - كتاب الجنائز ١٢٥٠ : وَقَالَ شَرِيْكَ عَنِ ابْنِ ۱۲۵۰ اور شریک نے ابن اصبہانی سے یوں روایت الْأَصْبَهَانِي حَدَّثَنِي أَبُو صَالِحٍ عَنْ أَبِي کی ہے۔ابوصالح ( ذکوان) نے مجھے بتایا۔انہوں سَعِيْدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا نے حضرت ابوسعید اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔أَبُو هُرَيْرَةَ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْتَ۔حضرت ابو ہریرۃا نے یہ بھی کہا کہ جو نیکی و بدی کی تمیز کی عمر تک نہ پہنچے ہوں۔اطرافه: ۱۰۲۔١٢٥١ : حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ :۱۲۵۱ علی بن مدینی ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: ) سفیان قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيُّ عَنْ سَعِيدِ بن نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے زہری سے سنا کہ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سعید بن مسیب سے مروی ہے۔انہوں نے حضرت ابو ہریرہ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے يَمُوتُ لِمُسْلِمٍ ثَلَاثَةَ مِنَ الْوَلَدِ فَيَلِجَ روایت کی۔آپ نے فرمایا : جس مسلمان کے تین بچے مر جائیں النَّارَ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَم قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ تو وہ آگ میں داخل نہیں ہوگا، مگر تم پورا کرنے کے لیے۔وَإِنْ مِنْكُمْ إِنَّا وَارِدُهَا (مریم: ۷۲) ابوعبد الله (امام بخاری) نے یہ آیت پڑھی: اور تم ( ظالموں) میں سے کوئی نہیں مگر وہ ضرور اُس (جہنم) میں اُترنے والا ہے۔اطرافه: ٦٦٥٦۔تشریح: فَضْلُ مَنْ مَّاتَ لَهُ وَلَدٌ فَاحْتَسَبَ : امام بخاری نے ابواب کو ایک خاص ترتیب میں رکھا ہے یہ نہیں کہ جیسے روایتیں سامنے آئیں، انہیں اکٹھا کرتے چلے گئے۔گزشتہ پانچوں ابواب طبعی ترتیب کے ساتھ ہیں۔یہ باب ایک معصوم بچے کی موت پر صبر کرنے سے متعلق ہے۔معصوم بچوں سے والدین کو بڑی محبت ہوتی ہے اس لئے ان کی جدائی سے ان کو صدمہ بھی انتہائی ہوتا ہے اور اسی نسبت سے والدین کو ثواب کا موقع ملتا ہے۔بشرطیکہ وہ اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی کے لئے صبر کریں اور شکوہ و شکایت کا خیال دل میں نہ لائیں اور یہ مقام صبر اپنے نفس کے ساتھ ایک بڑا مجاہدہ کرنے کے بعد حاصل ہوتا ہے۔حضرت جابر بن سمرہ کی مرفوع روایت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ الفاظ منقول ہیں: مَنْ دَفَنَ ثَلَاثَةٌ فَصَبَرَ عَلَيْهِمْ وَاحْتَسَبَهُمْ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ فَقَالَتْ أُمُّ أَيْمَنَ أَوِ اثْنَيْنِ فَقَالَ مَنْ دَفَنَ اثْنَيْنِ فَصَبَرَ عَلَيْهِمَا وَاحْتَسَبَهُمَا وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ فَقَالَتْ أُمُّ أَيْمَنَ وَوَاحِدًا فَسَكَتَ وَأَمْسَكَ ثُمَّ قَالَ يَا أُمَّ أَيْمَنَ مَنْ دَفَنَ وَاحِدًا فَصَبَرَ عَلَيْهِ وَاحْتَسَبَ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ۔(المعجم الاوسط للطبراني۔باب من اسمه ابراهيم حدثنا ابو مسلم، روایت نمبر ۲۴۸۹ جزء ۳۰ صفحه ۶۳)