صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 624 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 624

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۳۴ ٢٣ - كتاب الجنائز الْيَقِينُ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرْجُو لَهُ الْخَيْرَ وَاللهِ ہوں اور اللہ کی قسم مجھے بھی معلوم نہیں حالانکہ میں اللہ کا رسول مَا أَدْرِي وَأَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ مَا يُفْعَلُ بِي ہوں کہ میرے ساتھ کیا گزرے گی۔ حضرت ام العلاء کہتی قَالَتْ فَوَاللَّهِ لَا أُزَكِّي أَحَدًا بَعْدَهُ أَبَدًا تھیں، بخدا اس کے بعد تو میں کسی کی نسب بھی نہیں کہوگئی کہ وہ پاک ہے۔ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ سعید بن غفیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: ) لیٹ نے ہمیں اس مِثْلَهُ وَقَالَ نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عُقَيْلِ مَا طرح تایا اور نافع بن یزید نے تیل سے روایت کرتے ہوئے یہ الفاظ نقل کئے (کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) میں يُفْعَلُ بِهِ وَتَابَعَهُ شُعَيْبٌ وَعَمْرُو بْنُ نہیں جانتا کہ اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور (عقیل کی دِينَارٍ وَمَعْمَرٌ۔ طرح) شعیب اور عمر و بن دینار اور معمر نے بھی یہ حدیث بیان کی۔ اطرافه ۲٦٨٧ ، ۳۹۲۹، ۷۰۰۳، ۷۰۰۴، ۷۰۱۸۔ ١٢٤٤ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۱۲۴۴ محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ غندر نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا: ) شعبہ نے ہم مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ سے بیان کیا، کہا: میں نے محمد بن منکدر سے سنا۔ وہ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا کہتے تھے: میں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما قُتِلَ أَبِي جَعَلْتُ أَكْشِفُ الثَّوْبَ عَنْ سے سنا۔ انہوں نے کہا: جب میرے باپ کو شہید کیا گیا وَجْهِهِ أَبْكِي وَيَنْهَوْنِي وَالنَّبِيُّ صَلَّى تو میں ان کے چہرے سے کپڑا اتار کر رونے لگا اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنْهَانِي فَجَعَلَتْ لوگ مجھے روکتے تھے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم مجھے نہیں روکتے تھے۔ میری پھوپھی حضرت فاطمہ بھی رونے عَمَّتِي فَاطِمَةُ تَبْكِي فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى لگیں ۔ تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم روئے یا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبْكِيْنَ أَوْ لَا تَبْكِيْنَ مَا نہ روئے ؛ اس وقت تک کہ تم نے اس کو اٹھا یا ملائکہ اپنے زَالَتِ الْمَلَائِكَةُ تُظِلُّهُ بِأَجْنِحَتِهَا حَتَّى پروں سے اس پر سایہ کئے رہے ہیں۔ (شعبہ کی طرح) رَفَعْتُمُوهُ تَابَعَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابن جریج نے بھی یہ روایت بیان کی ۔ ( محمد ) بن منکدر ابْنُ الْمُنْكَدِرِ سَمِعَ جَابِرًا لله اطرافه ١٢٩٣، ٢٨١٦، ٤٠٨٠۔ لله نے مجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت جابر ہ سے۔ رضی عنہ سنا۔