صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 48 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 48

صحیح البخاری جلد ۲ ۴۸ ١٠ - كتاب الأذان بَاب ۳۱ : فَضْلُ صَلَاةِ الْفَجْرِ فِي جَمَاعَةٍ نماز فجر با جماعت پڑھنے کی فضیلت سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ٦٤٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۶۴۸ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی ہے۔ انہوں نے أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ کہا: سعید بن مسیب اور ابو سلمہ بن عبدالرحمن نے ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ مجھے بتایا کہ حضرت ابوہریرہ نے کہا: میں نے رسول وَسَلَّمَ يَقُوْلُ تَفْضُلُ صَلَاةُ الْجَمِيعِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: جماعت کی نماز ا کیلے کی نماز سے پچیس حصے بڑھ کر صَلَاةَ أَحَدِكُمْ وَحْدَهُ بِخَمْسٍ وَعِشْرِيْنَ جُزْءًا وَتَجْتَمِعُ مَلَائِكَةُ ہے اور رات کے ملائکہ اور دن کے ملائکہ فجر کی نماز اللَّيْلِ وَمَلَائِكَةُ النَّهَارِ فِي صَلَاةِ میں جمع ہوتے ہیں۔ پھر حضرت ابو ہریرہ کہتے تھے: الْفَجْرِ ثُمَّ يَقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ فَاقْرَءُوا إِنَّ اگر تم چاہوتو ( قرآن مجید میں ) پڑھ لو: ان قرآن شِئْتُمْ: إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا قرآن بوقت فجر ایسا ہے کہ (بني اسرائيل: ۷۹) اس کے ساتھ شہادتیں قائم ہوں گی۔ اطرافه ١٧٦، ٤٤٥ ، ٤٧٧ ، ٦٤٧ ، ٦٥٩، ۲۱۱۹، ۳۲۲۹، ۴۷۱۷، ٦٤٩ : قَالَ شُعَيْبٌ وَحَدَّثَنِي نَافِعٌ :۶۴۹ : شعیب نے کہا: اور نافع نے مجھ سے بیان عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ تَفْضُلُهَا کیا کہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہے۔ وہ بِسَبْعٍ وَعِشْرِينَ دَرَجَةً۔ اطرافه: ٦٤٥۔ کہتے تھے: اس سے ستائیس درجے بڑھ کر یہ نماز ہوتی ہے۔ ٦٥٠ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ ۶۵۰ عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ میرے باپ نے ہمیں بتایا، کہا: اعمش نے ہم سے سَمِعْتُ سَالِمًا قَالَ سَمِعْتُ أُمَّ بیان کیا، کہا: میں نے سالم سے سنا۔ انہوں نے کہا: