صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 620 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 620

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۲۰ ٢٣ - كتاب الجنائز بَاب ٢ : الْأَمْرُ بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ جنازوں کے ساتھ جانے کا حکم ۱۲۳۹ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۱۲۳۹ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) شعبہ شُعْبَةُ عَنِ الْأَشْعَثِ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اشعث (ابن ابی شعثاء) مُعَاوِيَةَ بْنَ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّةٍ عَنِ سے روایت کی ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے معاویہ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَنَا بن سويد بن مقرن کو حضرت براء بن عازب ) رضی اللہ عنہ نبی سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ وہ ۔ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعِ سے روایت کرتے۔ سنا کہ وہ کہتے تھے: ہمیں : وَنَهَانَا عَنْ سَبْعِ أَمَرَنَا بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ صلی اللہ علیہ وسلم نے سات باتیں کرنے کا حکم دیا اور وَعِيَادَةِ الْمَرِيضِ وَإِجَابَةِ الدَّاعِي سات ہی باتوں سے ہمیں روکا ۔ ہمیں حکم دیا کہ ہم جنازوں کے ساتھ جایا کریں، بیمار کی عیادت کریں، وَنَصْرِ الْمَظْلُوْمِ وَإِبْرَارِ الْقَسَمِ وَرَدِ السَّلَامِ وَتَشْمِيْتِ الْعَاطِسِ وَنَهَانَا عَنْ دعوت دینے والے کی دعوت قبول کریں، مظلوم کی مدد کریں قسم کو پورا کریں ، سلام کا جواب دیا کریں، چھینکنے آنِيَةِ الْفِضَّةِ وَخَاتَمِ الذَّهَبِ وَالْحَرِيرِ والے کو دعا دیں اور چاندی کے برتن ہونے کی انگوٹھی، وَالدِّيْبَاجِ وَالْقَسِيِّ وَالْإِسْتَبْرَقِ۔ ریشمی کپڑے اور دیباج اور قسمی اور استبرق ( پہنے) سے ہمیں منع فرمایا۔ إطرافه: ٢٤٤٥ ، ٥١٧٥، ٥٦٣٥، ٥٦٥٠، ٥٨٣٨ ، ٥٨٤٩، ٥٨٦ ، ٦٢٢٢، ٦٢٣٥، ٦٦٥٤ ١٢٤٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۲۴۰ محمد (دہلی) نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنِ الْأَوْزَاعِي عمرو بن ابی سلمہ (تنیسی ) نے ہمیں بتایا۔ اوزاعی سے قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ابن شہاب نے ہمیں سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ خبر دی ، کہا : سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ