صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 618 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 618

صحيح البخاری جلد ۲ ٦١٨ ٢٣ - كتاب الجنائز دالله الحالي ٢٣ - كِتَابُ الْجَنَائِز 0000000000 بَاب ۱ : فِي الْجَنَائِزِ جو حکم جنازوں کے بارے میں آیا ہے وَمَنْ كَانَ آخِرُ كَلَامِهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ اور وہ شخص جس کا آخری سخن لَا إِلَهَ إِلَّا الله ہو اور وَقِيلَ لِوَهْبِ بْنِ مُنَبِّهِ أَلَيْسَ مِفْتَاحُ وهب بن منبہ سے کہا گیا: کیا لَا إِلَهَ إِلَّا الله جنت الْجَنَّةِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ قَالَ بَلَى وَلَكِنْ لَيْسَ کی چابی نہیں ہے؟ تو انہوں نے کہا: کیوں نہیں لیکن مِفْتَاحٌ إِلَّا لَهُ أَسْنَانٌ فَإِنْ جِئْتَ بِمِفْتَاحِ کوئی بھی ایسی چابی نہیں جس کے دندانے نہ ہوں ۔سو لَهُ أَسْنَانٌ فُتِحَ لَكَ وَإِنَّا لَمْ يُفْتَحْ لَكَ۔ اگر تم ایسی چابی لاؤ گے جس کے دندانے ہیں تو تمہارے لئے کھل جائے گا ورنہ نہیں کھلے گا۔ ۱۲۳۷: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۲۳۷: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، (کہا) ہم إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ سے مہدی بن میمون نے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا: ) واصل حَدَّثَنَا وَاصِلَ الْأَحْدَبُ عَنِ الْمَعْرُوْرِ (بن حیان) احدب نے ہمیں بتایا۔ واصل نے معرور بن سوید ابْنِ سُوَيْدٍ عَنْ أَبِي ذَرِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ سے معرور نے حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی کہ انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے رب کی طرف سے ایک آنے والا میرے پاس آیا اور اس أَتَانِي آتٍ مِنْ رَّبِّي فَأَخْبَرَنِي أَوْ قَالَ نے مجھے بتایا یا آپ نے فرمایا اس نے مجھے بشارت دی کہ جو بَشَّرَنِي أَنَّهُ مَنْ مَّاتَ مِنْ أُمَّتِي لَا يُشْرِكُ میری امت سے ایسی حالت میں مرے کہ وہ للہ تعالی کے ساتھ بِاللَّهِ شَيْئًا دَخَلَ الْجَنَّةَ فَقُلْتُ وَإِنْ زَنَی کسی چیز کو بھی شریک نہیں ٹھہراتا تو وہ جنت میں داخل ہوگا۔ میں وَإِنْ سَرَقَ قَالَ وَإِنْ زَنَى وَإِنْ سَرَقَ ۔ نے کہا: گو اس نے زنا کیا ہو، گو اس نے چوری کی ہو؟ فرمایا: گو اس نے زنا کیا ہو، گو اس نے چوری کی ہو۔ اطرافه: ۱٤٠٨ ، ۲۳۸۸، ۳۲۲۲، ٥۸۲۷، ٦٢٦٨ ، ٦٤٤٣، ٦٤٤٤، ٧٤٨٧۔