صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 575 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 575

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۷۵ بالله العلمي ۲۱ - کتاب العمل في الصلاة ٢١ - كِتَابُ الْعَمَلِ فِى الصَّلَاةِ 0000000000 بَاب ۱ : اسْتِعَانَةُ الْيَدِ فِي الصَّلَاةِ إِذَا كَانَ مِنْ أَمْرِ الصَّلَاةِ نماز میں ہاتھ سے کوئی کام لینا بشرطیکہ نماز ہی کا کام ہو وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: آدمی يَسْتَعِينُ الرَّجُلُ فِي صَلَاتِهِ مِنْ جَسَدِهِ اپنی نماز میں اپنے بدن کے جس حصہ سے چاہے بِمَا شَاءَ وَوَضَعَ أَبُو إِسْحَاقَ فَلَنْسُوَتَهُ کام لے اور ابو اسحاق (سمیعی تابعی ) نے نماز میں اپنی ٹوپی اتار دی اور اسے اُٹھایا اور حضرت في الصَّلَاةِ وَرَفَعَهَا وَوَضَعَ عَلِيٌّ علی رضی اللہ عنہ نے اپنی پھیلی اپنے بائیں پہونچے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَفَّهُ عَلَى رُسْغِهِ الْأَيْسَرِ پر رکھی مگر اس لئے کہ بدن کو کھجلائیں یا کپڑا إِلَّا أَنْ يَحُكَ جِلْدًا أَوْ يُصْلِحَ ثَوْبًا۔ درست کریں ۔ ۱۱۹۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۱۹۸: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ مَّحْرَمَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ (کہا: ) مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مخرمہ بن عَنْ كُرَيْبٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ سلیمان سے، مخرمہ نے حضرت ابن عباس کے آزاد عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ کرده غلام کریب سے روایت کی کہ انہوں نے ان کو عَنْهُمَا أَنَّهُ بَاتَ عِنْدَ مَيْمُونَةَ أُمّ بتایا۔ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَهِيَ خَالَتُهُ ہے کہ وہ حضرت ام المومنین میمونہ رضی اللہ عنہا کے قَالَ فَاضْطَجَعْتُ عَلَى عَرْضِ پاس رات رہے اور یہ ان کی خالہ تھیں۔ کہتے تھے: میں الْوِسَادَةِ وَاضْطَجَعَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى بچھونے کی چوڑائی میں لیٹا اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَهْلُهُ فِي طُولِهَا فَنَامَ اور آپ کی زوجہ اس کی لمبائی میں لیٹے ۔ رسول اللہ