صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 574 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 574

صحيح البخارى جلد ۲ عَن ۵۷۴ بَابِ ٦ : مَسْجِدُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ بیت المقدس کی مسجد ۲۰ - كتاب فضل الصلاة ۱۱۹۷: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۱۱۹۷ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، (کہا :) شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ سَمِعْتُ قَرَعَةَ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ عبدالملک ( بن عمیر) سے مَوْلَى زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ روایت ہے۔( کہا: ) میں نے زیاد کے آزاد کردہ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُحَدِّثُ بِأَرْبَعِ غلام قزعہ سے سنا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فَأَعْجَبْتَنِي وَآتَقْتَنِي قَالَ لَا تُسَافِر چار باتیں بیان کرتے سنا۔جو مجھے پسند آئیں اور الْمَرْأَةُ يَوْمَيْنِ إِلَّا وَمَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ پاکیزہ معلوم ہوئیں۔آپ نے فرمایا: عورت دو دن کا ذُو مَحْرَمٍ وَلَا صَوْمَ فِي يَوْمَيْنِ الْفِطْرِ سفر اسی صورت میں کرے کہ اس کے ساتھ اس کا وَالْأَضْحَى وَلَا صَلاةَ بَعْدَ صَلَاتَيْن خاوند یا محرم رشتہ دار ہو اور دو دنوں میں روزہ نہیں، بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ عيد الفطر اور عید الاضحیٰ میں اور دو نمازوں کے بعد کوئی الْعَصْرِ حَتَّى تَغْرُبَ وَلَا تُشَدُّ الرِّحَالُ نماز نہیں، صبح کے بعد سورج چڑھنے تک اور عصر کے إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ بعد ( سورج) ڈوبنے تک اور کجاوے نہ باندھے وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى وَمَسْجِدِي۔جائیں مگر تین مسجدوں کی طرف مسجد حرام، مسجد اقصیٰ مرات اور میری مسجد۔اطرافه ٥٨٦، ۱۱۸۸ ، ۱۸٦٤، ۱۹۹۲، ۱۹۹۵۔تشریح مَسْجِدُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ : بیت المقدس کی مسجد موسوی شریعت کی یادگار ہے۔اس لئے اس کی زیارت بھی اپنے اندر ایک مقدس غرض پنہاں رکھتی ہے۔