صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 576 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 576

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۷۶ ۲۱ - کتاب العمل في الصلاة صلى الله رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى له سور ہے ۔ یہاں تک کہ آدھی رات گزر گئی یا التَصَفَ اللَّيْلُ أَوْ قَبْلَهُ بِقَلِيْلٍ أَوْ بَعْدَهُ اس سے کچھ پہلے کا وقت ہوگا یا بعد کا کہ رسول اللہ یا اے بِقَليلٍ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ جاگے اور اُٹھ بیٹھے اور اپنے منہ پر اپنے ہاتھ پھیر کر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَلَسَ فَمَسَحَ النَّوْمَ عَنْ نیند دور کرنے لگے۔ پھر آپ نے سورہ آل عمران کی وَجْهِهِ بِيَدِهِ ثُمَّ قَرَأَ الْعَشْرَ الْآيَاتِ آخری دس آیتیں پڑھیں۔ پھر اُٹھ کر ایک مشکیزہ لیا خَوَاتِيمَ سُوْرَةِ آلِ عِمْرَانَ ثُمَّ قَامَ إِلَى جو اٹک رہا تھا۔ اور اس سے وضو کیا اور اچھی طرح وضو شَيِّ مُعَلَّقَةِ فَتَوَضَّأَ مِنْهَا فَأَحْسَنَ کیا۔ پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے۔ حضرت عبداللہ وُضُوءَهُ ثُمَّ قَامَ يُصَلِّي قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ بن عباس رضی اللہ عنہا کہتے تھے: میں اُٹھا اور میں نے عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا فَقُمْتُ بھی ویسے ہی کیا جیسے آپ نے کیا تھا۔ پھر میں جا کر فَصَنَعْتُ مِثْلَ مَا صَنَعَ ثُمَّ ذَهَبْتُ آپ کے پہلو میں کھڑا ہو گیا۔ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسل فَقُمْتُ إِلَى جَنْبِهِ فَوَضَعَ رَسُوْلُ اللهِ نے اپنا دایاں ہاتھ میرے سر پر رکھا اور میرا دایاں کان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَهُ الْيُمْنَى عَلَى اپنے ہاتھ سے مسلنے لگے۔ آپ نے دور رکھتیں پڑھیں رَأْسِي وَأَخَذَ بِأُذُنِي الْيُمْنَى يَفْتِلُهَا بِيَدِهِ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر آپ نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر ایک وتر پڑھا۔ اس کے بعد آپ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ أَوْتَرَ ثُمَّ اضْطَجَعَ حَتَّى لیٹ گئے ۔ یہاں تک کہ مؤذن آپ کے پاس آیا اور جَاءَهُ الْمُؤَذِّنُ فَقَامَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ آپ اُٹھے اور دوہلکی رکعتیں پڑھیں۔ پھر باہر گئے اور خَفِيفَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ فَصَلَّى الصُّبْحَ۔ فجر کی نماز پڑھائی۔ اطرافه: ۱۱۷، ۱۳۸، ۱۸۳، 697 ، 698، ٦٩٩، ۷۲۸۷۲٦، ۸۵۹، ۹۹۲، ۱۱۳۸، ٤٥٦٩، ٤٥٧٠، ٤٥٧١ ، ٤٥٧٢ ، ٥٩١٩، ٦٢١٥، ٦٣١٦، ٥٤٥٢ تشريح : اسْتِعَانَةُ الْيَدِ فِي الصَّلَاةِ إِذَا كَانَ مِنْ أَمْرِ الصَّلَاةِ: بعض فقہاء نے نماز پوری توجہ کے ساتھ ادا کرنے پر زور دیا ہے۔ یہاں تک کہ معمولی سی حرکت اور بے تو جہی بھی نماز باطل کرنے کا