صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 571 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 571

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۷۱ ۲۰ - كتاب فضل الصلاة بَاب : مَنْ أَتَى مَسْجِدَ قُبَاءٍ كُلَّ سَبْتٍ جو مسجد قباء میں ہر ہفتے جائے ۱۱۹۳: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۱۹۳: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ (کہا:) عبدالعزیز بن مسلم نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نے عبداللہ بن دینار سے، عبداللہ بن دینار نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي مَسْجِدَ قَبَاءِ كُلَّ نے کہا: نبي الله مسجد سجد قباء قباء ہے ہر ہفتہ جایا کرتے سَبْتِ مَاشِيًا وَرَاكِبًا وَكَانَ عَبْدُ الله پیدل بھی اور سوار ہو کر بھی اور حضرت عبداللہ ( بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَفْعَلُهُ اطرافه: ۱۱۹۱، 1194، ٧٣٢٦۔ ۔ عليسة تے تھے۔ عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ بَاب ٤ : إِبْيَانُ مَسْجِدِ قُبَاءٍ مَاشِيًا وَرَاكِبًا مسجد قباء میں چل کر اور سوار ہو کر آنا صلى الله ١١٩٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۱۹۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: بچی نے ہمیں يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ بتایا ۔ انہوں نے عبید اللہ (عمری) سے روایت کی کہ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ انہوں نے کہا: نافع نے مجھے بتایا۔ حضرت ابن عمر كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي رضی اللہ عنہما سے مروی ۔ عنہما سے مروی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ نبی علی قُبَاءَ رَاكِبًا وَمَا شِيَا زَادَ ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا (مسجد) قباء میں آیا کرتے تھے، سوار ہو کر بھی او اور چل کر بھی۔ (عبد اللہ ) بن نمیر نے اتنا اور بڑھایا۔ عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ فَيُصَلِّي فِيْهِ رَكْعَتَيْنِ۔ کہا: ) عبید اللہ نے ہمیں بتایا کہ نافع سے مروی ہے۔ پھر اس میں آپ دور کعتیں پڑھتے ۔ اطرافه: ۱۱۹۱، 1193، 7316۔ تشريح : إِلْيَانُ مَسْجِدِ قُبَاءِ مَاشِيًا وَرَاكِبًا: عمرو بن شیبہ نے صح سند سے سعد بن ابی وقاص کا یہ قول نقل کیا ہے : لَانْ أُصَلَّى فِي مَسْجِدِ قُبَاءٍ رَكْعَتَيْنِ اَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ آتِيَ بَيْتَ الْمَقْدِسِ