صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 559
صحيح البخاری جلد ۲ ۵۵۹ ١٩ - كتاب التهجد بَاب ٣٤ : الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ ظہر سے پہلے دور کعتیں پڑھنا۔ ۱۱۸۰ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۱۱۸۰: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب سے، نَّافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ایوب نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حَفِظْتُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَشْرَ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی ﷺ رَكَعَاتٍ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ سے دس رکعتیں یاد رکھی ہیں۔ دو ظہر سے پہلے اور دو بَعْدَهَا وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ فِي بَيْتِهِ اس کے بعد اور دو مغرب کے بعد، یہ اپنے گھر میں وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ فِي بَيْتِهِ وَ رَكْعَتَيْنِ پڑھتے تھے اور دو عشاء کے بعد، یہ بھی اپنے گھر میں قَبْلَ صَلَاةِ الصُّبْحِ وَكَانَتْ سَاعَةً لَا پڑھتے تھے اور دور کعتیں صبح کی نماز سے پہلے اور یہ وہ يُدْخَلُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا ۔ وقت تھا کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی اطرافه ۹۳۷، 1165، ١١٧٢۔ بھی نہیں جاتا تھا۔ ۱۱۸۱ : حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّهُ كَانَ :۱۱۸۱ حضرت حفصہ نے مجھ سے بیان کیا کہ إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ وَطَلَعَ الْفَجْرُ صَلَّى جب مؤذن اذان دیتا اور پو پھٹتی آپ دو رکعتیں رَكْعَتَيْنِ۔ اطرافه: ٦١٨، ١١٧٣۔ پڑھتے ۔ ۱۱۸۲ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۱۸۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: یچی ( بن يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سعید قطان ) نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ سے مروی مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ہے ۔ انہوں نے کہا: ) ابراہیم بن محمد بن منتشر سے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى روایت ہے ۔ انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَدَعُ أَرْبَعًا قَبْلَ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی