صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 560 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 560

صحيح البخاری جلد ۲ ۵۶۰ ١٩ - كتاب التهجد الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ تَابَعَهُ ابْنُ کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم چار رکعت ظہر سے پہلے نہیں أَبِي عَدِيٌّ وَعَمْرُو عَنْ شُعْبَةَ۔ چھوڑا کرتے تھے اور دور کعتیں صبح سے پہلے۔ نفا تشريح : الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظهر : باب نمبر ۲ میں فرض کے بعد پڑھنے کاذکر ہے۔ یہاں نماز فریضہ سے پہلے پڑھنے کا ذکر ہے۔ ظہر اور فجر سے پہلے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دور کعتیں نفل پڑھا کرتے تھے۔ جیسا کہ نمبر ۱۱۷۳۱۱۷۲ میں اس کے متعلق روایات گذر چکی ہیں۔ حضرت ابن عمر اور حضرت عائشہ کے بیانات میں جو اختلاف ہے، اس کی یہ تاویل کی گئی ہے کہ گھر میں ظہر سے پہلے آپ چار رکعتیں پڑھتے اور مسجد میں دور کعتیں۔ امام احمد بن حنبل اور ابوداؤ در حمہم اللہ نے حضرت عائشہ سے ? رت عائشہ سے جو روایت نقل کی ہے اس سے گھر میں چار رکعتیں پڑھنے کا پتہ چلتا ہے۔ اس کے یہ الفاظ ہیں : كَانَ يُصَلِّى قَبْلَ الظُّهْرِ أَرْبَعًا فِي بَيْتِي ثُمَّ يَخْرُجُ ۔ (ابوداؤد، كتاب الصلاة، باب تفريع ابواب التطوع) (مسند احمد بن حنبل جزء ۶ صفحه ۲۳۹) یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں چار رکعت ظہر سے پہلے پڑھتے پھر باہر جاتے ۔ یہ وہی چار رکعتیں ہیں ، جو بطور سنت ظہر سے قبل پڑھی جاتی ہیں۔ تفصیل کے لیے دیکھئے: فتح الباری جزء ۳ صفحه ۷۶ ۔ بَاب ٣٥ : الصَّلَاةُ قَبْلَ الْمَغْرِبِ مغرب سے پہلے نماز پڑھنا ۱۱۸۳ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۱۱۸۳: ابو عمر نے ہم سے بیان کیا، ( کہا:) عبدالوارث حسین نے عَبْدُ الْوَارِثِ عَنِ الْحُسَيْنِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حسین (معلم) سے بُرَيْدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ عَنِ ( عبداللہ ) بن بریدہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ صَلُّوا عبد اللہ بن مغفل ) مزنی نے مجھے بتایا کہ نبی ﷺ سے قَبْلَ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ قَالَ فِي الثَّالِثَةِ مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: مغرب کی نماز سے پہلے بھی پڑھو۔ تیسری باریوں فرمایا: یہ اس کے لئے ہے جو ( پڑھنا ) لِمَنْ شَاءَ كَرَاهِيَةَ أَنْ يَتَّخِذَهَا النَّاسُ سنة۔ اطرافه: ٧٣٦٨۔ چاہے۔ اس لئے کہ آپ نا پسند فرماتے تھے کہ کہیں لوگ اسے سنت مؤکدہ) نہ قرار دے لیں۔ ١١٨٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ :۱۱۸۴: عبداللہ بن یزید نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ سعيد بن ابی ایوب نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے