صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 558
صحيح البخاری جلد ۲ ۵۵۸ ١٩ - كتاب التهجد فَصَلَّى عَلَيْهِ رَكْعَتَيْنِ وَقَالَ فَلَانُ بْنُ کر دھویا۔آپ نے اس پر دورکعتیں پڑھیں اور فلاں فُلَانِ بْن جَارُوْدٍ لِأَنَس رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ( یعنی عبد الحمید ) جو کہ فلاں ابن جارود ( یعنی ابن منذر ) أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے بیٹے تھے، نے حضرت انس (بن مالک رضی اللہ عنہ يُصَلِّي الضُّحَى فَقَالَ مَا رَأَيْتُهُ صَلَّی سے پوچھا: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: میں نے آپ کو غَيْرَ ذَلِكَ الْيَوْمِ۔اطرافه: ٦٧٠ ، ٦٠٨٠ سوائے اس دن کے پڑھتے نہیں دیکھا۔صَلَاةُ الضُّحَى فِي الْحَضَرِ : بعض فقہاء کا خیال ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے على الله تشریح دن سفر کی حالت میں جو چاشت کے وقت نماز پڑھی تھی وہ بطور شکرانہ تھی۔ایسا ہی بدر کے دن بھی جب آپ کو ابو جہل کے قتل کی خبر پہنچی تو چاشت کے وقت نماز پڑھی۔حضرت عتبان" کے گھر جا کر جب آپ نے دو نفل پڑھے تھے تو وہ وقت اتفاق سے چاشت کا تھا۔غرض اُن کے نزدیک یہ نماز مستقل طور پر مسنون نہیں۔بلکہ کسی نہ کسی وجہ سے پڑھی گئی۔مثلاً جب آپ سفر سے واپس آتے تو دن کے پہلے حصہ میں شہر میں داخل ہوتے اور اسی وقت مسجد میں جا کر دور کعتیں پڑھتے اور یہ وقت بھی چاشت کا ہوتا۔بنابریں حضرت عائشہ کے قول : مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ لا سَبَّحَ سُبْحَةً الضحی سے یہ مراد معلوم ہوتی ہے کہ آپ نے پابندی کے ساتھ ہمیشہ اسے نہیں پڑھا۔وَإِنِّي لَأُسَبِّحُهَا اور میں تو اسے ہمیشہ پڑھتی ہوں۔امام مسلم کی ایک روایت سے بھی اسی مفہوم کی تصدیق ہوتی ہے۔انہوں نے عبداللہ بن شقیق کی یہ و صلى الله و روایت نقل کی ہے: قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِى لا لا لا يُصَلِّي الضُّحَى قَالَتْ لَا إِلَّا أَنْ يُجِيءَ مِنْ مُغِيْبِهِ۔(مسلم، كتاب صلاة المسافرين وقصرها۔باب استجاب الصلاة (الضحی) میں نے حضرت عائشہ سے پوچھا: کیا نبی چاشت کی نماز پڑھتے تھے ؟ انہوں نے کہا نہیں۔سوائے اس کے کہ آپ سفر سے واپس آتے ( تو پڑھتے تھے )} اگلے باب کی روایتیں بھی اس امر کی تصدیق کرتی ہیں کہ جنہوں نے انکار کیا ہے ، انہوں نے درحقیقت صرف اس بات سے انکار کیا ہے کہ چاشت کی نماز معین صورت میں مقررہ تعد اور کعات کے ساتھ اور بطور مداومت کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑھتے نہیں دیکھا گیا۔(فتح الباری جزء ۳۰ صفحه ۷۳۷۲) عروسة