صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 547 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 547

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۴۷ ١٩ - كتاب التهجد فَإِنَّكَ تَقْدِرُ وَلَا أَقْدِرُ وَتَعْلَمُ وَلَا أَعْلَمُ باتوں کو خوب جاننے والا ہے۔ اے میرے اللہ ! اگر تو جانتا وَأَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوبِ اللَّهُمَّ إِنْ كُنْتَ ہے کہ یہ کام میرے لئے دین میں اور میری روزی میں اور تَعْلَمُ أَنَّ هَذَا الْأَمْرَ خَيْرٌ لِي فِي دِينِي میرے اس کام کے انجام کے لحاظ سے بہتر ہے یا فرمایا: اس وَمَعَاشِي وَعَاقِبَةِ أَمْرِي أَوْ قَالَ عَاجِلِ وقت یا آئندہ کے لئے بہتر ہے تو مجھے یہ نصیب کر اور اس کو أَمْرِي وَآجِلِهِ فَاقْدُرْهُ لِي وَيَسِّرْهُ لِي میرے لئے آسان کر دے اور پھر اس میں میرے لئے ثُمَّ بَارِكْ لِي فِيْهِ وَإِنْ كُنْتَ تَعْلَمُ أَنَّ برکت ڈال اور اگر تو جانتا ہے کہ یہ کام میرے لئے میرے هَذَا الْأَمْرَ شَرٌّ لِي فِي دِيْنِي وَمَعَاشِي دین میں اور میری روزی میں اور میرے اس کام کے انجام کے لحاظ سے نقصان دہ ہے یا فرمایا: اس وقت اور آئندہ کے وَعَاقِبَةِ أَمْرِي أَوْ قَالَ فِي عَاجِلِ أَمْرِي سان وہ ہے تو اس کو مجھ سے ہٹا دے اور : ے اور مجھے بھی اس وَآجِلِهِ فَاصْرِفْهُ عَنِّي وَاصْرِفْنِي عَنْهُ لیے نقصان دہ ہے تو ا سے ہٹا دے اور جہاں میرے لئے بھلائی مقدر ہو، وہاں مجھ وَاقْدُرْ لِيَ الْخَيْرَ حَيْثُ كَانَ ثُمَّ أَرْضِنِي بِهِ قَالَ وَيُسَمِّي حَاجَتَهُ۔ اطرافه ٦٣٨٢ ، ٧٣٩٠۔ کو عطا کر۔ پھر مجھے اس پر راضی رکھ اور ( دعا میں ) اپنے کام کا نام لے۔ ١١٦٣ : حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۱۶۳: مکی بن ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَامِرِ بْنِ عبد اللہ بن سعید سے عبداللہ نے عامر بن عبداللہ بن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ زبیر سے، انہوں نے عمرو بن سلیم زرقی سے روایت الزُّرَقِيِّ سَمِعَ أَبَا قَتَادَةَ بْنَ رِبْعِي کی کہ انہوں نے ابوقتادہ بن ربعی انصاری رضی اللہ عنہ الْأَنْصَارِيَّ هُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ سے سنا۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْمَسْجِدَ فرمایا: جب تم میں سے کوئی مسجد میں آئے تو جب تک فَلَا يَجْلِسُ حَتَّى يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ۔ دو رکعت نماز نہ پڑھ لے، نہ بیٹھے۔ اطرافه: ٤٤٤