صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 548 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 548

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۴۸ ١٩ - كتاب التهجد ١١٦٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۱۶۴: عبداللہ بن یوسف (تنیسی ) نے ہم سے قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ بیان کیا، کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے الحق اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ بن عبد الله بن ابی طلحہ سے، اسحق نے حضرت انس بن رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللهِ مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ انْصَرَفَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دو رکعت نماز اطرافه: ۳۸۰، ۷۲۷، ٨٦۰، ٨٧١، ٨٧٤۔ پڑھائی ۔ پھر واپس چلے گئے۔ ١١٦٥: حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۱۱۶۵: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ ليث ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل أَخْبَرَنِي سَالِمٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ سے، عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ نے کہا : سالم نے مجھے بتایا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: میں نے الظُّهْرِ وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الظُّهْرِ وَرَكَعَتَيْنِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعتیں ظہر بَعْدَ الْجُمُعَةِ وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ سے پہلے اور دور سے پہلے اور دو رکعتیں ظہر کے بعد اور دور رکھ و رکعتیں نماز جمعہ کے بعد اور دور دو رکعتیں مغرب کے بعد اور دو وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ۔ اطرافه: ۹۳۷، ۱۱۷۲، ۱۱۸۰۔ رکعتیں عشاء کے بعد پڑھیں۔ ١١٦٦: حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۱۱۶۶ آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا، شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ کہا: شعبہ نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا: ) عمرو بن سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ دینار نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے حضرت جابر بن عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ الله صَلَّى اللهُ عبد اللہ رضی اللہ عنہما سے سنا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْطُبُ إِذَا جَاءَ صلى اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ خطبہ دیتے ہوئے