صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 534 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 534

صحیح البخاری جلد ۲ ۵۳۴ ١٩ - كتاب التهجد نماز میں گزار دیتے۔ حضرت سلمان نے ان کو منع کیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر ہوا تو آپ نے فرمایا: سلمان ٹھیک کہتے ہیں۔ امام بخاری نے اس واقعہ سے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل درآمد سے روایت نمبر ۱۱۴۵ کی تائید میں استدلال کیا ہے۔ باب ١٦ : قِيَامُ النَّبِيِّ ﷺ بِاللَّيْلِ فِي رَمَضَانَ وَغَيْرِهِ رمضان وغیرہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رات کو نماز پڑھنا صل الله ١١٤٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۱۴۷ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید بن ابی سعید سَعِيدِ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ مقبری سے سعید نے ابوسلمہ بن عبدالرحمن سے روایت الرَّحْمَنِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ کی کہ ابوسلمہ نے ان کو خبر دی ۔ انہوں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللهِ عام عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: رمضان میں رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ فَقَالَتْ مَا صلى اللہ علیہ وسلم کی نماز کیسی ہوتی ؟ حضرت عائشہ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَزِيدُ نے کہا: رسول الله ﷺ الله علی رمضان اور غیر رمضان میں فِي رَمَضَانَ وَلَا فِي غَيْرِهِ عَلَى إِحْدَى گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہ پڑھتے تھے۔ چار رکعتیں عَشْرَةَ رَكْعَةً يُصَلِّي أَرْبَعًا فَلَا تَسَلْ پڑھتے اور ان کی خوبی اور لمبائی نہ پوچھئے ۔ پھر چار عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ يُصَلِّي أَرْبَعًا رکعتیں پڑھتے اور ان کی خوبی اور لمبائی نہ پوچھئے۔ فَلَا تَسَلْ عَنْ حُسْنِهِنَّ وَطُولِهِنَّ ثُمَّ پھر تین رکعتیں پڑھتے ۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں : میں يُصَلِّي ثَلَاثًا قَالَتْ عَائِشَةُ فَقُلْتُ يَا نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا آپ وتر پڑھنے سے پہلے رَسُولَ اللَّهِ أَتَنَامُ قَبْلَ أَنْ تُوْتِرَ فَقَالَ يَا سو جاتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: عائشہ میری آنکھیں عَائِشَةُ إِنَّ عَيْنَيَّ تَنَامَانِ وَلَا يَنَامُ قَلْبِي تو سو جاتی ہیں مگر میرا دل نہیں ہوتا ۔ اطرافه: ٢٠١٣، ٣٥٦٩۔ ١١٤٨ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۱۱۴۸ محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) یحی بن حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ قَالَ سعید ( قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام ( بن عروہ )