صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 435
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۳۵ ١٥ - كتاب الاستسقاء ذیل میں مذکورہ بالا دور روایتیں نقل کی ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زلزلوں کو بھی عذاب الہ نے زلزلوں کو بھی عذاب الہی قرار دیا ہے۔ سابقہ تین بابوں پر قیاس کر کے زلزلہ آنے پر نماز پڑھنے کے لئے جواز کا فتوی دیا جا سکتا ہے۔ گو امام موصوف کے نزدیک وہ روایات اس پایہ صحت کی نہیں کہ وہ مستند قرار دی جائیں۔ روایت نمبر ۱۰۳۶، ۱۰۳۷ کتاب الفتن میں بھی آئیں گی اور اس تعلق میں کتاب الكسوف تشریح باب ابھی دیکھئے۔ روایت نمبر ۱۰۳۷ یہاں موقوف ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں مگر کتاب الفتن میں ازہر السمان کی روایت موصول ہے۔ دیکھئے کتاب الفتن روایت نمبر ۷۰۹۴۔ باب ۲۸ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى: وَتَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ (الواقعة : ۸۳) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور تم ذریعہ معاش بناتے ہو اس بات کو کہ تم تکذیب کرتے ہو قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ شَكْرَكُمْ حضرت ابن عباس نے کہا ہے کہ اس آیت میں رزق سے مراد شکر ہے۔ ۱۰۳۸ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۱۰۳۸: اسماعیل ( بن ابی اویس ) نے ہم سے بیان مَالِكٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ عُبَيْدِ کیا، کہا:) مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے صالح بن اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ کیسان سے، صالح نے عبید اللہ بن عبداللہ بن عقبہ بن جہنی سے زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ قَالَ صَلَّى لَنَا مسعود سے، عبید اللہ نے حضرت زید بن خالد رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَاةَ الصُّبْحِ بِالْحُدَيْبِيَةِ عَلَى إِثْرِ نے حدیبیہ میں ہمیں صبح کی نماز بارش کے بعد پڑھائی جو سَمَاءٍ كَانَتْ مِنَ اللَّيْلِ فَلَمَّا انْصَرَفَ رات سے شروع تھی ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقْبَلَ عَلَى نماز سے فارغ ہوئے تو آپ لوگوں کی طرف متوجہ النَّاسِ فَقَالَ هَلْ تَدْرُوْنَ مَاذَا قَالَ ہوئے اور فرمایا: کیا تم جانتے ہو تمہارے رب نے کیا رَبُّكُمْ قَالُوْا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ فرمایا ہے؟ انہوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے أَصْبَحَ مِنْ عِبَادِي مُؤْمِنٌ بِي وَكَافِرٌ ہیں ۔ آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: آج فَأَمَّا مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللهِ صبح میرے بندوں میں سے کوئی میرا مومن ہے اور کوئی