صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 29
صحیح البخاری جلد ۲ ۲۹ ١٠ - كتاب الأذان الْحَسَنِ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبِ عَنْ أَبِي ذَرِّ مہاجر نے زید بن وہب سے، زید نے حضرت ابوذر قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَأَرَادَ الْمُؤَذِّنُ أَنْ کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ مؤذن نے اذان دینی يُؤَذِّنَ فَقَالَ لَهُ أَبْرِدْ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُؤَذِّنَ چاہی تو آپ نے فرمایا: ٹھنڈا ہونے دو۔ پھر اس نے فَقَالَ لَهُ أَبْرِدْ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُؤَذِّنَ فَقَالَ لَهُ اذان دینی چاہی تو آپ نے فرمایا: ٹھنڈا ہونے دو۔ أَبْرِدْ حَتَّى سَاوَى الظُّلُّ التُلُوْلَ فَقَالَ پھر اس نے اذان دینی چاہی تو آپ نے فرمایا: ٹھنڈا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ شِدَّةَ ہونے دو۔ یہاں تک کہ سایہ ٹیلوں کے برابر ہو گیا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: گرمی کی شدت بھی جہنم الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ۔ اطرافه ٥٣٥، 539، 3158۔ کی لیٹ ہوتی ہے۔ ٦٣٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ ۶۳۰ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَاءِ عَنْ أَبِي سُفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد حذاء سے اور قِلَابَةَ عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ أَتَى خالد نے ابوقلابہ سے، ابوقلابہ نے حضرت مالک بن رَجُلَانِ النَّبِيَّ لا يُرِيدَانِ السَّفَرَ فَقَالَ حویرث سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: دو آدمی نبی الله النَّبِيُّ ﷺ إِذَا أَنْتُمَا خَرَجْتُمَا فَأَذْنَا ثُمَّ ﷺ کے پاس آئے ۔ سفر کرنا چاہتے تھے تو نبی ما أَقِيمَا ثُمَّ لِيَؤُ مَّكُمَا أَكْبَرُ كُمَا ۔ صلى الله عليسة نے فرمایا: جب تم سفر پر جاؤ تو اذان دے کر تکبیر کہنا۔ پھر تم میں سے جو بڑا ہو تمہارا امام ہو۔ اطرافه ٦٢٨، ٦٣١، 658، 85، ۸۱۹، ٢٨٤۸ ، ٦٠٠٨، ٧٢٤٦۔ ٦٣١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۶۳۱: محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا عبد الوہاب نے ہم سے بیان کیا، کہا: ایوب نے ہمیں أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ حَدَّثَنَا بتایا۔ ابو قلابہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: حضرت مَالِكَ : أَتَيْنَا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مالک نے ہم سے بیان کیا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم