صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 30
البخاری جلد ۲ ١٠ - كتاب الأذان وَسَلَّمَ وَنَحْنُ شَبَبَةٌ مُتَقَارِبُونَ فَأَقَمْنَا کے پاس آئے اور ہم تقریباً ایک ہی عمر کے جوان عِنْدَهُ عِشْرِيْنَ يَوْمًا وَّلَيْلَةٌ وَّكَانَ تھے۔ہم آپ کے پاس ہمیں دن اور راتیں رہے۔رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہت ہی مہربان اور نرم دل رَحِيْمًا رَفِيقًا فَلَمَّا ظَنَّ أَنَّا قَدِ اشْتَهَيْنَا تھے۔جب آپ سمجھے کہ ہمیں اپنے گھر والوں سے أَهْلَنَا أَوْ قَدِ اشْتَقْنَا سَأَلَنَا عَمَّنْ تَرَكْنَا ملنے کی خواہش ہے یا کہا: ہم مشتاق ہیں، تو آپ نے بَعْدَنَا فَأَخْبَرْنَاهُ قَالَ ارْجِعُوْا إِلَى ان لوگوں کی بابت ہم سے پوچھا جن کو ہم اپنے پیچھے چھوڑ آئے تھے۔ہم نے آپ کو بتایا۔آپ نے فرمایا: أَهْلِيْكُمْ فَأَقِيْمُوا فِيهِمْ وَعَلِمُوْهُمْ اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ جاؤ اور ان میں رہو، وَمُرُوْهُمْ وَذَكَرَ أَشْيَاءَ أَحْفَظُهَا أَوْ لَا انہیں تعلیم دو اور انہیں نیک باتیں بتاؤ۔آپ نے أَحْفَظُهَا - وَصَلُّوْا كَمَا رَأَيْتُمُونِي بعض باتوں کا ذکر کیا جنہیں میں یاد رکھتا ہوں یا یہ کہا: أُصَلَّيْ فَإِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنُ میں یاد نہیں رکھتا اور فرمایا تم اسی طرح نماز پڑھنا، جس لَكُمْ أَحَدُكُمْ وَلْيَؤْمَكُمْ أَكْبَرُكُمْ۔طرح تم نے مجھے نماز پڑھتے دیکھا ہے۔جب نماز کا وقت آئے تو تم میں سے ایک تمہارے لیے اذان - دے اور چاہیے کہ تم میں سے بڑا تمہارا امام ہو۔اطرافه: ٦٢٨ ، ٦٣٠ ، ٦٥٨ ٦٨٥ ، ،۸۱۹، ۲۸٤۸، ٦۰۰۸، ٧٢٤٦ ٦٣٢: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا ۶۳۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: بسیجی نے ہمیں يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ بتایا۔انہوں نے عبید اللہ بن عمر سے روایت کی ، کہا: حَدَّثَنِي نَافِعٌ قَالَ أَذَّنَ ابْنُ عُمَرَ فِي لَيْلَةٍ نافع نے مجھ سے بیان کیا ،کہا: حضرت ابن عمرؓ نے بَارِدَةٍ بِضَجْنَانَ ثُمَّ قَالَ صَلُّوْا فِي ایک ٹھنڈی رات ( مقام) ضجنان میں اذان دی۔رِحَالِكُمْ فَأَخْبَرَنَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى پھر کہا: اپنی اپنی جگہوں میں ہی نماز پڑھ لو اور ہمیں بتایا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ مُؤَذَنَا يُؤَذِّنُ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفر میں مؤذن کو ٹھنڈی ثُمَّ يَقُوْلُ عَلَى إِثْرِهِ : أَلَا صَلُّوْا فِي رات يا بارش والی رات میں فرمایا کرتے تھے کہ وہ