صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 380 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 380

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۸۰ ١٣ - كتاب العيدين أَبُو الْأَحْوَصِ قَالَ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ ابوالا حوص ( سلام بن سلیم) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں الْمُعْتَمِرِ عَنِ الشَّعْبِي عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ نے کہا: منصور بن معتمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَازِبٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى (عامر) شعمی سے بھی نے حضرت براء بن عاز عازب سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَ روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم الصَّلَاةِ فَقَالَ مَنْ صَلَّى صَلَاتَنَا عید الاضحیہ کے دن نماز کے بعد ہم سے مخاطب ہوئے اور وَنَسَكَ نُسُكَنَا فَقَدْ أَصَابَ النُّسُكَ فرمایا: جس نے ہماری نماز جیسی نماز پڑھی اور ہماری وَمَنْ نَسَكَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَتِلْكَ شَاةُ قربانی کی طرح قربانی کی تو اس نے ٹھیک قربانی کی اور لَحْمٍ فَقَامَ أَبُو بُرْدَةَ بْنُ نِيَارٍ فَقَالَ يَا جس نے نماز سے پہلے قربانی کرلی وہ بکری گوشت ہی رَسُولَ اللَّهِ وَاللَّهِ لَقَدْ نَسَكَثُ قَبْلَ أَنْ کے لئے ہوئی ۔ اس : ۔ اس پر حضرت ابو بردہ بن نیاز اُٹھے اور أَخْرُجَ إِلَى الصَّلَاةِ وَعَرَفْتُ أَنَّ الْيَوْمَ کہا یا رسول اللہ میں نے تو بخدا نماز کے لئے نکلنے سے يَوْمُ أَكْلٍ وَشَرْبٍ فَتَعَجَّلْتُ وَأَكَلْتُ پہلے ہی قربانی کرلی ہے اور میں یہ سجھا تھا کہ آج کا دن کھانے پینے کا ہے۔ اس لئے میں نے جلدی کی خود بھی وَأَطْعَمْتُ أَهْلِي وَجِيْرَانِي فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِلْكَ کھایا اور اپنے گھر والوں اور پڑوسیوں کو بھی کھلایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ بکری تو گوشت ہی شَاةُ لَحْمٍ قَالَ فَإِنَّ عِنْدِي عَنَاقَ کے لئے ہوئی۔ (حضرت ابو بردہ نے) کہا: میرے پاس جَذَعَةٍ هِيَ خَيْرٌ مِنْ شَاتَيْ لَحْمٍ فَهَلْ ایک سال کی پٹھیا بھی ہے۔ وہ گوشت کی دو بکریوں سے تَجْزِي عَنِّي قَالَ نَعَمْ وَلَنْ تَجْزِيَ عَنْ بہتر ہے۔ کیا یہ میری طرف سے کافی ہوگی؟ فرمایا: أَحَدٍ بَعْدَكَ۔ ہاں مگر تمہارے بعد کسی کو کافی نہ ہوگی ۔ اطرافه: ٩٥١، ٩٥٥، 965، 968، 976، 5545، 5556، 5557، 5560، ٠٥٥٦٣ ٦٦٧٣ ٩٨٤: حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ۹۸۴ حامد بن عمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حماد حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ بن زید سے،حماد نے ایوب سے، ایوب نے محمد سے