صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 327
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۲۷ ١١ - كتاب الجمعة يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ إِذْ قَامَ رَجُلٌ فَقَالَ انہوں نے کہا: اس اثناء میں کہ نبی ﷺ جمعہ کے يَا رَسُوْلَ اللهِ هَلَكَ الْكُرَاعُ وَهَلَكَ دن لوگوں سے ) مخاطب تھے ایک شخص اٹھا اور اس الشَّاءُ فَادْعُ اللهَ أَنْ يَسْقِيَنَا فَمَدَّ يَدَيْهِ نے کہا: یا رسول اللہ گھوڑے تباہ ہو گئے، بکریاں مرگئی ہیں۔آپ اللہ سے دعا کریں کہ وہ مینہ برسائے۔وَدَعَا۔آپ نے اپنے دونوں ہاتھ پھیلائے اور دعا کی۔اطرافه ۹۳۳، ۱۰۱۳، ۱۰۱۹، ۲۱ ۱۰۲۹، ۱۰۳۳، ۳۵۸۲، ٠٦٠٩۳ ٦٣٤٢۔ابن بَاب ٣٥ : الْإِسْتِسْقَاءُ فِي الْخُطْبَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن خطبہ میں بارش کے لئے دعا مانگنا ٩٣٣: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ :۹۳۳ ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو وليد ( بن مسلم) نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَاق بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ابو عمرو ( اوزاعی ) نے ہمیں بتایا کہا: اسحق بن عبد اللہ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ بن ابی طلحہ نے مجھے بتایا کہ حضرت انس بن مالک سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَصَابَتِ النَّاسَ سَنَةٌ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ کے زمانہ میں لوگوں کو قحط کی مصیبت پڑی۔اسی اثناء صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَبَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی میں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن لوگوں سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فِي يَوْمٍ جُمُعَةٍ مخاطب تھے ایک دیہاتی کھڑا ہوا اور اس نے کہا: قَامَ أَعْرَابِيٌّ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ هَلَكَ يا رسول اللہ ! جانور مر گئے ہیں اور بال بچے بھوکے الْمَالُ وَجَاعَ الْعِيَالُ فَادْعُ اللَّهَ لَنَا ہیں۔آپ اللہ سے ہمارے لئے دعا کریں۔تب فَرَفَعَ يَدَيْهِ وَمَا نَرَى فِي السَّمَاءِ قَرَعَةٌ آپ نے دونوں ہاتھ اٹھائے اور حالت یہ تھی کہ آسمان میں بادل کا ایک ٹکڑا بھی ہمیں نظر نہ آتا تھا۔فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا وَضَعَهَا حَتَّى اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان ثَارَ السَّحَابُ أَمْثَالَ الْجِبَالِ ثُمَّ لَمْ ہے۔آپ نے ہاتھ نیچے نہیں کئے تھے کہ بادل يَنْزِلْ عَنْ مِنْبَرِهِ حَتَّى رَأَيْتُ الْمَطَرَ پہاڑوں کی طرح امڈ آئے اور منبر سے آپ اس وقت