صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 326 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 326

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۲۶ ۱۱ - كتاب الجمعة فَقَالَ أَصَلَّيْتَ قَالَ لَا قَالَ {قُمْ } فَصَلِّ کر رہے تھے۔ آپ نے فرمایا: کیا تم نے نماز پڑھی ہے؟ رَكْعَتَيْنِ۔ اس نے کہا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: (اٹھو ) اور دورکعتیں پڑھو۔ اطرافه: ٩٣٠، ١١٦٦۔ تشريح : مَنْ جَاءَ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْن : امام مالک ک زرد کے نزدیک جائز 1 نہیں کہ خطبہ کے دوران میں میں کوئی نفل پڑھے۔ بلکہ خطبہ سننے کے حکم کی تعمیل نوافل کی ادائیگی پر مقدم ہے۔ ( فتح الباری جزء ثانی صفحه ۵۲۸) لیکن حديث: إِذَا دَخَلَ أَحَدُ كُمُ الْمَسْجِدَ فَلَا يَجْلِسُ حَتَّى يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ متفق علیہ ہے۔ ( بخارى - كتاب التهجد - باب ۲۵ ماجاء فى التطوع مثنى مثنى روایت نمبر ۱۱۶۷) یہ مسلم - كتاب صلاة المسافرين - باب استحباب تحية المسجد بركعتين ) اگر تحیہ مسجد سے متعلقہ ی نقل ایسے ہی ہوتے ہیں کہ خطبہ کا سننا ان پر مقدم ہے۔ تو آنحضرت صلی اللہ علیہ رت صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ کے اثناء میں حضرت سلیک غطفانی سے کیوں فرماتے کہ دو نفل پڑھ لیں۔ آپ کا یہ ارشاد بتاتا ہے کہ دونوں حکم اپنی اپنی جگہ واجب التعمیل ہیں۔ ان میں کوئی تعارض نہیں۔ خطبہ کے دوران میں آنے والا اس وقت سامعین میں سے شمار ہوگا۔ جب وہ پہلے تحیہ مسجد پڑھنے کے حکم کی تعمیل کرلے۔ مالکیوں کا سب سے بڑا اعتماد اہل مدینہ کے اس عمل پر ہے۔ جو امام مالک کے زمانہ میں تھا۔ وہ خطبہ کے اثنا اثناء میں نفل نہیں پڑھا کرتے ۔ دھا کرتے تھے۔ اس سے وہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ اہل مدینہ نے سلف صالح سے ہی اخذ کیا ہوگا۔ مگر حضرت ابو سعید خدری کی نسبت یہ ثابت ہے کہ وہ یہ نفل پڑھا کرتے تھے۔ (ترندی۔ کتاب الجمعة - باب ما جاء في الركعتين اذا جاء الرجل والامام يخطب ) اور وہ اہل مدینہ کے مشہور فقہاء میں سے تھے۔ تفصیل کے لیے دیکھئے فتح الباری جزء ثانی صفحہ ۵۲۸) باب ٣٤ : رَفْعُ الْيَدَيْنِ فِي الْخُطْبَةِ خطبہ میں دونوں ہاتھ اٹھانا ۹۳۲: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۳۲ مسدد (ابن مسرھد ) نے ہم سے بیان حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ کیا، کہا : حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالعزیز سے، عبدالعزیز نے حضرت انس سے أَنَسٍ وَعَنْ يُونُسَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ روایت کی اور (حماد نے ہی یونس سے، یونس نے قَالَ بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثابت سے ثابت نے حضرت انس سے روایت کی۔ لے لفظ ”قم فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۵۲۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔