صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 320
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۲۰ ۱۱ - كتاب الجمعة مَكَانُكُمْ لَكِنِّي خَشِيْتُ أَنْ تُفْرَضَ نماز فرض ہو جائے اور تم اس سے عاجز آ جاؤ ۔ (عقیل کی عَلَيْكُمْ فَتَعْجِزُوا عَنْهَا تَابَعَهُ يُونُسُ (طرح) یونس ( بن یزید ) نے بھی یہی روایت بیان کی ہے۔ اطرافه: ۷۲۹، ۷۳۰، ۱۱۲۹، ۲۰۱۱، ٢٠١٢، ٥٨٦١۔ ٩٢٥: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۹۲۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ انہوں نے کہا: عروہ نے مجھے بتایا۔ حضرت ابوحمید السَّاعِدِي أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ساعدی سے مروی ہے کہ انہوں نے ان کو بتایا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ عَشِيَّةً بَعْدَ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم ایک رات ( عشاء کی نماز الصَّلَاةِ فَتَشَهَّدَ وَأَثْنَى عَلَى اللَّهِ بِمَا هُوَ کے بعد کھڑے ہوئے اور کلمہ شہادت پڑھا اور جس أَهْلُهُ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ ۔ تعریف کے اللہ تعالیٰ لائق ہے آپ نے اس کی تعریف کی۔ پھر فرمایا: اما بعد ۔ تَابَعَهُ أَبُو مُعَاوِيَةَ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ زہری کی طرح) ابو معاویہ اور ابو اسامہ نے بھی عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ ہشام بن عروہ) سے، ہشام نے اپنے باپ سے، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَّا بَعْدُ ان کے باپ نے ابی حمید سے، حضرت ابوحمید نے تَابَعَهُ العَدَنِيُّ عَنْ سُفْيَانَ فِي أَمَّا بَعْدُ۔ بی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اما بعد ۔ اور (ابوالیمان کی طرح محمد بن یحی ) مدنی نے سفیان صلى الله سے اما بعد سے متعلق روایت کی ۔ اطرافه: ١٥٠٠، ٢٥٩٧، ٦٦٣٦، ٦٩٧٩، 7174، 7197۔ ٩٢٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۹۲۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی۔ حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنِ عَنِ الْمِسْوَرِ انہوں نے کہا: علی بن حسین نے مجھے بتایا۔ مسور بن بْنِ مَحْرَمَةَ قَالَ قَامَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى مخرمہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعْتُهُ حِيْنَ تَشَهَّدَ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے: علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور جب آپ نے