صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 294 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 294

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۹۴ ۱۱ - كتاب الجمعة ۸۹۷: ثُمَّ قَالَ حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ ۸۹۷: پھر آپ نے فرمایا: ہر مسلمان کے لئے أَنْ يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمًا ضروری ہے کہ سات دنوں میں ایک دن نہائے۔ اس يَغْسِلُ فِيْهِ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ۔ اطرافه: ۸۹۸، ٣٤٨٧ میں اپنے سر اور اپنے بدن کو دھوئے۔ ۸۹۸: رَوَاهُ أَبَانُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ ۸۹۸: یہ حدیث ابان بن صالح نے بھی روایت مُجَاهِدٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ کی ۔ انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے طاؤس سے، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طاؤس نے حضرت ابو ہریرہ سے ، حضرت ابو ہریرہ اریم لِلَّهِ تَعَالَى عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ حَقٌّ آن کہتے تھے کہ صلی الہ علیہ سل نے فرمایا: الله عالی کا ہر مسلمان پر حق ہے کہ وہ سات دنوں میں سے يَغْتَسِلَ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمًا ۔ ایک دن نہائے۔ اطرافه: ۸۹۷، ٣٤٨٧ باب ۱۳ ۸۹۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۸۹۹ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا ، (کہا: ) حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ عَنْ عَمْرِو شبابہ نے ہمیں بتایا۔ (انہوں نے کہا:) ورقاء نے بتایا۔ انہوں نے عمرو بن دینار سے، عمرو نے ابْنِ دِينَارٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ہمیں بتایا۔ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جاہد سے مجاہد نے حضرت ابن عمر سے، حضرت ابن عمر نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: صلى الله ائْذَنُوا لِلنِّسَاءِ بِاللَّيْلِ إِلَى الْمَسَاجِدِ۔ عورتوں کو رات کو مسجد میں جانے کی اجازت دو۔ اطرافه: ٨٦٥، ۸۷۳، ۹۰۰، ۵۲۳۸۔ ۹۰۰ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى :۹۰۰ يوسف بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ ( کہا:) ابو اسامہ (حماد بن اسامہ ) نے ہم سے بیان عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَتِ کیا ۔ انہوں نے کہا:) عبید اللہ بن عمر نے ہمیں امْرَأَةً لِعُمَرَ تَشْهَدُ صَلَاةَ الصُّبْحِ بتایا۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر