صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 293
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۹۳ ۱۱ - كتاب الجمعة بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ نے کہا : سالم بن عبداللہ ( بن عمر ) نے مجھ سے بیان رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ کیا کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ جَاءَ سے سنا کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مِنْكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ۔ اطرافه: ۸۷۷، ۰۹۱۹ سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: جو تم میں سے جمعہ میں آئے چاہیے کہ وہ نہالے۔ ٨٩٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۸۹۵: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا ۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ انہوں نے مالک سے، مالک نے صفوان بن سلیم سے، صفوان نے عطاء بن پیار سے، عطاء نے عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایہ نہ سے روایت کی کہ هُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ لل للهِ قَالَ غُسْلُ حضرت ابوسعید خدر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کے دن نہانا يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُخْتَلِم ہر ایک بالغ پر واجب ہے۔ اطرافه: ٨٥٨، ٨٧٩، ٨٨٠، ٢٦٦٥۔ ٨٩٦: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۸۹۶: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: وہیب قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: (عبداللہ ) بن طاؤس نے طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، پ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ سے نقل کیا ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرماتے تھے: ہم سب سے پیچھے آنے والے ہیں نَحْنُ الْآخِرُوْنَ السَّابِقُوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ قیامت کے دن سب سے آگے ہوں گے۔ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا وَأُوْتِيْنَاهُ مِنْ (ہاں اتنی بات ہے کہ ) ان کو ہم سے پہلے کتاب دی گئی بَعْدِهِمْ فَهَذَا الْيَوْمُ الَّذِي اخْتَلَفُوْا فِيْهِ اور ہمیں ان کے بعد دی گئی ۔ سو یہ وہ دن ہے جس کے فَهَدَانَا اللَّهُ فَغَدًا لِلْيَهُودِ وَبَعْدَ غَدٍ بارے میں انہوں نے اختلاف کیا اور اللہ تعالیٰ نے لِلنَّصَارَى فَسَكَتَ۔ (اس میں ) ہماری رہنمائی فرمائی۔ سوکل یہود کا دن ہے اور پرسوں عیسائیوں کا۔ پھر آپ خاموش ہو گئے۔ اطرافه ۲۳۸ ، ٧٦، ٢٩٥٦، ٣٤٨٦، ٦٦٢٤ ، ٦٨٨٧، ٧٠٣٦، 7495