صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 286 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 286

صحيح البخاری جلد ۲ PAY ۱۱ - كتاب الجمعة باب ۸: السِّوَاكُ يَوْمَ الْجُمُعَة جمعہ کے روز مسواک کرنا وَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله اور حضرت ابوسعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یوں روایت کی ہے کہ مسواک کرے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَنُّ۔:۸۸۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ : ۸۸ عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ کہا: مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوالزناد سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اللهُ عَنْهُ ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ نَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے اس کا خیال نہ ہوتا کہ میں اپنی قَالَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي أَوْ لَوْ لَا امت کو تکلیف میں ڈال دوں گا یا یہ فرمایا کہ اگر لوگوں أَنْ أَشُقَّ * } عَلَى النَّاسِ لَأَمَرْتُهُ کی تکلیف کا مجھے خیال نہ ہوتا ملا تو میں انہیں ضرور ہر بِالسّوَاكِ مَعَ كُلّ صَلَاةٍ۔اطرافه: ٧٢٤٠۔نماز کے ساتھ مسواک کا حکم دیتا۔۸۸۸: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۸۸۸: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: شعیب بن حجاب نے الْحَبْحَابِ حَدَّثَنَا أَنَسٌ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ ہم سے بیان کیا، کہا: ) ہم سے حضرت انس نے بیان کیا، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں الله ﷺ أَكْثَرْتُ عَلَيْكُمْ فِي السَّوَاكِ۔نے مسواک کے بارہ میں تمہیں بار ہا تاکید کی ہے۔۸۸۹: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرِ قَالَ :۸۸۹ محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: سفیان أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَّنْصُورٍ وَحُصَيْنِ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے منصور ( ابن معمر عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ كَانَ اور حسین بن عبدالرحمن ) سے ، ان دونوں نے الفاظ لولا أن أشق ، فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔(فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۳۸۱)