صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 269
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۶۹ ١٠ - كتاب الأذان ۸۷۱: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۸۷۱: ابونعیم ( فضل بن دکین) نے ہم سے بیان الله ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ إِسْحَاقَ عَنْ أَنَسٍ کیا، کہا: ابن عیینہ نے نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسحق رضى عن قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے، الحق نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت فِي بَيْتِ أُمِّ سُلَيْمٍ فَقُمْتُ وَيَتِيمٌ خَلْفَهُ کی کہ انہوں نے کہا نبی صلی الہ علیہ وسلم نے حضرت ام سلیم کے گھر میں نماز پڑھی اور میں آپ کے پیچھے مع ایک یتیم کے کھڑا ہو گیا اور حضرت ام سلیم ہمارے وَأُمُّ سُلَيْمٍ خَلْفَنَا ۔ پیچھے تھیں۔ اطرافه ۳۸۰، ۷۲۷، ٨٧٤، ١١٦٤۔ بَاب ١٦٥ : سُرْعَةُ انْصِرَافِ النِّسَاءِ مِنَ الصُّبْحِ وَقِلَّةُ مَقَامِهِنَّ فِي الْمَسْجِدِ صبح کی نماز پڑھ کر عورتوں کا جلدی واپس ہو جانا اور اُن کا مسجد میں بہت کم ٹھہرنا ۸۷۲: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ۸۷۲: یحی بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا : ) حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا فَلَيْح سعيد بن منصور نے ہم سے بیان کیا۔ (انہوں نے کہا:) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ فلح نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن بن قاسم عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ سے، عبدالرحمن نے اپنے باپ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ الصُّبْحَ بِغَلَسِ فَيَنْصَرِفْنَ نِسَاءُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز ابھی اندھیرا ہی الْمُؤْمِنِينَ لَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ أَوْ لَا ہوتا پڑھا کرتے اور مومنوں کی عورتیں واپس ہو جاتیں۔ بوجہ اندھیرے کے پہچانی نہ جاتیں یا (کہا:) يَعْرِفُ بَعْضُهُنَّ بَعْضًا۔ سے، انہوں نے وہ ایک دوسرے کو نہ پہچانتیں۔