صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 265 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 265

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۶۵ ١٠ - كتاب الأذان تَابَعَهُ شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عبید اللہ کی طرح اس روایت کو شعبہ نے بھی نقل کیا ہے۔ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے مجاہد سے، مجاہد نے حضرت اطرافه: ۸۷۳، ۸۹۹، ۹۰۰، ۵۲۳۸۔ ابن عمر سے، حضرت ابن عمر نے نبی ﷺ سے روایت کی ۔ باب ١٦٣ : انْتِظَارُ النَّاسِ قِيَامَ الْإِمَامِ الْعَالِمِ لوگوں کا عالم امام کے قیام کا انتظار کرنا ٨٦٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۸۶۶ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا، (کہا: ) حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عثمان بن عمر نے ہم سے بیان کیا۔ ( انہوں نے کہا : ) عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَتْنِي هِنْدُ بِنْتُ يونس بن یزید ) نے ہمیں بتایا۔ زہری سے مروی الْحَارِثِ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ ہے کہ انہوں نے کہا: ہند بنت حارث نے مجھ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهَا أَنَّ بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت ام سلمہ النِّسَاءَ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله نے انہیں بتایا کہ عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُنَّ إِذَا سَلَّمْنَ مِنَ کے زمانہ میں جب نماز فریضہ سے سلام پھیر کر (یعنی الْمَكْتُوْبَةِ قُمْنَ وَثَبَتَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی سلامتی کی دعا کرکے) فارغ ہوتیں تو وہ کھڑی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَنْ صَلَّى مِنَ ہو جاتیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نیز وہ مرد جو الرِّجَالِ مَا شَاءَ اللهُ فَإِذَا قَامَ رَسُولُ اللهِ نماز پڑھ چکتے جب تک اللہ چاہتا ٹھہرے رہتے۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَامَ الرِّجَالُ۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھتے تو مرد بھی اٹھتے ۔ ٨٦٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۸۶۷ : عبد الله بن مسلمہ نے ہمیں بتایا کہ مالک سے عَنْ مَالِكِ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مروی ہے۔ اور عبد اللہ بن یوسف نے بھی ہم سے يُوْسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بیان کیا، کہا کہ مالک نے ہمیں بتایا کہ یحی بن سعید بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ سے روایت ہے۔ انہوں نے عمرہ بنت عبدالرحمن عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنْ كَانَ رَسُولُ اللهِ سے ، عمرہ نے حضرت عائشہ سے روایت کی کہ وہ کہتی