صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 251 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 251

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۵۱ ۱۰ - كتاب الأذان وَقَالَ ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ اور ابن وہب نے یونس سے نقل کیا انہوں نے ابن شِهَابٍ أَخْبَرَتْنِي هِنْدُ الْفِرَاسِيَّةُ وَقَالَ شہاب سے روایت کی کہ ہند فراسیہ نے مجھے بتایا اور عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ عثمان بن عمر نے کہا: یونس نے ہمیں بتایا کہ زہری سے الزُّهْرِيِّ حَدَّثَتْنِي هِنْدُ الْفِرَاسِيَّةُ وَقَالَ مروی ہے۔ انہوں نے کہا: ہند فراسیہ نے مجھے بتایا اور الزُّبَيْدِيُّ أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ أَنَّ هِنْدَ بِنْتَ (محمد بن وقیع ) زبیدی نے کہا: مجھ کو زہری نے بتایا کہ الْحَارِثِ الْقُرَشِيَّةَ أَخْبَرَتْهُ وَكَانَتْ هند بنت حارث قرشیہ نے انہیں خبر دی اور وہ معبد بن تَحْتَ مَعْبَدِ بْنِ الْمِقْدَادِ وَهُوَ حَلِيْفٌ مقداد کی بیوی تھیں اور یہ بنی زہرہ کے حلیف تھے اور وہ بَنِي زُهْرَةَ وَكَانَتْ تَدْخُلُ عَلَى أَزْوَاج في صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے پاس جایا کرتی تھیں النبي ﷺ وَقَالَ شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي اور شعیب نے زہری سے نقل کیا کہ ہند قرشیہ نے مجھ حَدَّثَتْنِي هِنْدُ الْقُرَشِيَّةُ وَقَالَ ابْنُ أَبِي سے بیان کیا۔ اور ابن ابی عقیق (محمد بن عبداللہ ) نے عَتِيقِ عَنِ الزُّهْرِيَ عَنْ هِنْدِ الْفِرَاسِيَّةِ بھی زہری سے نقل کیا اور زہری اور زہری نے ہند فراسیہ سے وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ روایت کی ۔ اور لیث نے کہا: یحی بن سعید نے مجھ سے حَدَّثَهُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ بیان کیا کہ ابن شہاب نے انہیں بتایا کہ قریش کی ایک قُرَيْشٍ حَدَّثَتْهُ عَنِ النَّبِيِّ ۔ عورت سے مروی ہے کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اطرافه: ٨٣٧، ٨٤٩ صد الله سے روایت کرتے ہوئے ان سے بیان کیا۔ باب تشريح : مُكْتُ الإِمَامِ فِي مُصَلَّاهُ بَعْدَ السَّلام: جس مقصد کے لئے یہ اب قائم کیا گیا ہےعنوان باب میں درج کردہ روایت سے حوالہ واضح ہے۔ بعض فقہاء اس جگہ نوافل پڑھنا مستحب سمجھتے ہیں، جہاں نماز فریضہ پڑھی ہو اور بعض نہیں۔ چنانچہ ابو داؤد نے حضرت ابو ہریرہ کی ایک روایت اس بارہ میں نقل کی ہے ج جس کے الفاظ یہ ہیں: أَيَعْجِزُ اَحَدُ كُمْ أَنْ يَتَقَدَّمَ اَوْ يَتَأَخَّرَ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ يَعْنِي فِي السُّبْحَةِ (ابو داؤد۔ كتاب الصلاة، باب في الرجل يتطوع في مكانه الذي صلى فيه المكتوبة) یعنی کیا تم میں سے کوئی اتنا عاجز ہے کہ نفل نماز پڑھنے کے لئے آگے یا پیچھے، دائیں یا بائیں ہو جائے ۔ امام بیہقی نے یہ روایت بھی ذکر کی ہے: إِذَا أَرَادَ أَحَدُكُمْ أَنْ يَتَطَوَّعَ بَعْدَ الْفَرِيضَةِ فَلْيَتَقَدَّم أَوْ لِيَتَأَخَّرُ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ (السنن الكبرى للبيهقي۔ جزء ثاني۔ كتاب الصلاة باب الامام يتحول عن مكانه اذا اراد ان يتطوع في المسجد۔ روایت نمبر ۲۸۶۵) یعنی تم میں سے کوئی نماز فریضہ کے بعد نفل پڑھنا چاہے تو آگے ہو جائے یا پیچھے۔ یا اپنے دائیں جانب ہو جائے یا اپنی بائیں جانب۔ اور