صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 244
صحيح البخاری جلد ۲ ام ١٠ - كتاب الأذان اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا، کہا: صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّكْبِيرِ می نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے ختم ہونے کو الله قَالَ عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو اَكْبَرُ سے پہچانا کرتا۔ (علی کہتے تھے کہ سفیان نے ہمیں قَالَ كَانَ أَبُو مَعْبَدٍ أَصْدَقَ مَوَالِي ابْنِ بتایا۔ عمرو بن دینار ) سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: زاد کردہ غلاموں میں سب سے حضرت ابن عباس کے آزاد کردہ غلاموں ؟ عَبَّاسٍ قَالَ عَلِيٌّ وَاسْمُهُ نَافِدْ ۔ } اطرافه: ٨٤١ سچے ابو معبد تھے۔ علی کہتے تھے اور ان کا نام نافذ تھا ۔ ٨٤٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ :۸۴۳: محمد بن ابی بکر نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ معتمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے، عبید اللہ سُمَيِّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے کی سے، سمی نے ابوصالح سے، ابوصالح نے قَالَ جَاءَ الْفُقَرَاءُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ذَهَبَ أَهْلُ الدُّثُورِ نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس مِنَ الْأَمْوَالِ بِالدَّرَجَاتِ الْعُلَى وَالنَّعِيمِ محتاج لوگ آئے اور انہوں نے کہا کہ دولت مند لوگ تو الْمُقِيمِ يُصَلُّونَ كَمَا تُصَلِّي اموال کے ذریعہ بلند درجے اور ہمیشہ کی نعمت کے گئے ۔ جیسے ہم نماز پڑھتے ہیں وہ بھی نماز پڑھتے ہیں۔ وَيَصُومُوْنَ كَمَا نَصُوْمُ وَلَهُمْ فَضْلٌ مِنْ أَمْوَالِ يَحُجُوْنَ بِهَا وَيَعْتَمِرُوْنَ جیسے ہم روزے رکھتے ہیں وہ بھی وہ بھی رکھتے ہیں۔ ان کے پاس مال بھی بڑھ کر ہیں جس کے ذریعہ سے حج کرتے وَيُجَاهِدُوْنَ وَيَتَصَدَّقُوْنَ قَالَ أَلَا ہیں اور عمرہ کرتے ہیں اور جہاد کرتے ہیں اور صدقہ أُحَدِّثُكُمْ بِأَمْرِ إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِ أَدْرَكْتُمْ دیتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی بات نہ مَنْ سَبَقَكُمْ وَلَمْ يُدْرِكُكُمْ أَحَدٌ بَعْدَكُمْ بتاؤں کہ جس پر تم عمل کرو تو تم ان کو پالو و تم سے آگے وَكُنْتُمْ خَيْرَ مَنْ أَنْتُمْ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِ إِلَّا نکل گئے اور پیچھے سے تم کو کوئی بھی نہ مل سکے اور تم ان مَنْ عَمِلَ مِثْلَهُ تُسَبِّحُوْنَ وَتَحْمَدُوْنَ سب لوگوں سے اچھے رہو، جن کے درمیان تم رہتے ہو، یہ حصہ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۴۱۹ )