صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 241 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 241

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۴۱ ١٠ - كتاب الأذان باب ١٥٣ : يُسَلِّمُ حِيْنَ يُسَلِّمُ الْإِمَامُ جب امام سلام پھیرے تو مقتدی بھی سلام پھیریں وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَسْتَحِبُّ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما پسند کرتے تھے کہ جب إِذَا سَلَّمَ الْإِمَامُ أَنْ يُسَلِّمَ مَنْ خَلْفَهُ امام سلام پھیرے تو جو لوگ اس کے پیچھے ہیں وہ بھی سلام پھیریں۔ ۸۳۸: حَدَّثَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى قَالَ :۸۳۸: حبان بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا، کہا: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: معمر ( بن راشد ) الزُّهْرِيِّ عَنْ مَّحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے، زہری نے عِتْبَانَ قَالَ صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت محمود بن ربیع سے، حضرت محمود نے حضرت عتبان وَسَلَّمَ فَسَلَّمْنَا حِيْنَ سَلَّمَ۔ ( بن مالک) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی اور جب آپ نے سلام پھیرا تو ہم نے بھی سلام پھیرا۔ اطرافه: ٤٢٤، ٤٢٥ ، ٦٦٧، ٦٨٦ ، ۸٤٠، ۱۱۸۶ ، ٤۰۰۹، ٤٠١٠، ٥٤٠١، ٦٤٢٣، ٦٩٣٨ باب ١٥٤ مَنْ لَّمْ يَرَ رَدَّ السَّلَامِ عَلَى الْإِمَامِ وَاكْتَفَى بِتَسْلِيمِ الصَّلَاةِ جس نے امام کو سلام کا جواب نہ دیا * اور نماز کا سلام ہی کافی سمجھا ۸۳۹: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا ۸۳۹ عبدان نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبدالله عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: معمر نے ہم سے بیان قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ وَزَعَمَ کیا۔ زہری سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: حضرت أَنَّهُ عَقَلَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ محمود بن ربیع نے مجھے بتایا اور ان کا خیال تھا کہ ان کو عمدة القاری میں عنوان باب کے یہ الفاظ ہیں : " مَنْ لَّمْ يَرُدُّ السَّلَامَ عَلَى الْإِمَامِ“ ۔ (عمدۃ القاری جزء ۶ صفحه ۱۲۳) ترجمہ ان الفاظ کے مطابق ہے۔