صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 242 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 242

صحيح البخاری جلد ۲ ١٠ - كتاب الأذان وَسَلَّمَ وَعَقَلَ مَجَّةً مَجْهَا مِنْ دَلْوِ كَانَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) کے دور ) کا ہوش ہے اور انہیں وہ کلی بھی یاد ہے جو آپ نے ایک ڈول سے جو کہ ان کے گھر میں تھا ، لے کر ان پر ڈالی تھی۔فِي دَارِهِمْ۔اطرافه ،۷۷، ۱۸۹ ، ١۱۸۵، ٦٣٥٤، ٦٤٢٢- ٨٤٠: قَالَ سَمِعْتُ عِتْبَانَ بْنَ ۸۴۰: حضرت محمود بن ربیع) کہتے تھے کہ میں نے مَالِكِ الأَنْصَارِيَّ ثُمَّ أَحَدَ بَنِي سَالِمٍ حضرت عتبان بن مالک انصاری سے جو ( قبیلہ ) بنی قَالَ كُنتُ أُصَلِّي لِقَوْمِي بَنِي سَالِمٍ سالم میں سے ایک شخص تھے ،سنا۔انہوں نے کہا: میں فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اپنی قوم بنی سالم کو نماز پڑھایا کرتا تھا۔میں نبی ﷺ کے فَقُلْتُ إِنِّي أَنْكَرْتُ بَصَرِي وَإِنَّ پاس آیا اور میں نے کہا: میری بینائی کمزور ہوگئی ہے اور السُّيُولَ تَحُولُ بَيْنِي وَبَيْنَ مَسْجِدِ پانی کے سیلاب میرے اور میری قوم کی مسجد کے درمیان قَوْمِي فَوَدِدْتُ أَنَّكَ جِئْتَ فَصَلَّيْتَ روک ہو جاتے ہیں۔میں چاہتا ہوں کہ آپ آئیں اور میرے گھر میں ایسی جگہ نماز پڑھیں جسے میں مسجد فَاسْتَأْذَنَ فِي بَيْتِي مَكَانًا حَتَّى أَتَخِذَهُ مَسْجِدًا بنالوں۔آپ نے فرمایا: انشاء اللہ میں آؤں گا۔پھر صبح کو فَقَالَ أَفْعَلُ إِنْ شَاءَ اللهُ فَغَدَا عَلَيَّ رسول اللہ ﷺ میرے پاس آئے اور حضرت ابوبکر رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آپ کے ساتھ تھے۔دن اچھی طرح چڑھ چکا تھا۔نبی وَأَبُو بَكْرٍ مَعَهُ بَعْدَ مَا اشْتَدَّ النَّهَارُ ﷺ نے اندر آنے کی اجازت چاہی میں نے آپ کو النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَذِنْتُ اجازت دی۔آپ بیٹھے نہیں کہ آپ نے فرمایا: تم اپنے لَهُ فَلَمْ يَجْلِسٌ حَتَّى قَالَ أَيْنَ تُحِبُّ أَنْ گھر میں کہاں پسند کرتے ہو کہ میں نماز پڑھوں۔انہوں أُصَلِّيَ مِنْ بَيْتِكَ فَأَشَارَ إِلَيْهِ مِنَ نے اس جگہ کی طرف اشارہ کیا جہاں وہ چاہتے تھے کہ الْمَكَانِ الَّذِي أَحَبَّ أَنْ يُصَلِّيَ فِيْهِ آنحضرت نماز پڑھیں۔آپ کھڑے ہو گئے اور ہم فَقَامَ فَصَفَفْنَا خَلْفَهُ ثُمَّ سَلَّمَ وَسَلَّمْنَا نے آپ کے پیچھے صف باندھ لی۔پھر آپ نے سلام پھیرا اور جس وقت آپ نے سلام پھیرا تو ہم نے بھی حِيْنَ سَلَّمَ۔سلام پھیرا۔( یعنی سلامتی کی دعائے مسنون کی۔) اطرافه ٤٢٤، ٤٢٥ ٦٦٧، ٦٨٦، ۸۳۸، ۱۱۸۶، ۰۹۔• ،٤، ٤٠١٠، ٥٤٠١ ٠٦٤٢٣ ١٦٩٣٨