صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 211 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 211

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۱۱ ١٠ - كتاب الأذان تشريح : إِذَا لَمْ يُتِمَّ السُّجُودَ : کتاب الصلاۃ باب ۲۶ کا بھی یہی عنوان ہے ۔ عنوان ہے۔ مگر وہاں مضمون کچھ اور ہے اور یہاں اور ۔ اس جگہ سجدہ سے متعلق وہی امر واضح کرنا مد نظر ہے جو رکوع سے متعلق باب نمبر ۱۱۹ میں تھا۔ یعنی مَا صَلَّيْتَ تم نے نماز نہیں پڑھی۔ دونوں ابواب میں ایک ہی روایت لائی گئی ہے۔ باب ۱۳۳ : السُّجُودُ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُم سات ہڈیوں پر سجدہ کرنا ۸۰۹: حَدَّثَنَا قَبِيْصَةُ قَالَ حَدَّثَنَا ۸۰۹ قبیصہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: سفیان نے سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ ہمیں بتایا کہ انہوں نے عمرو بن دینار سے، عمرو بن عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أُمِرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دینار نے طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن عباس وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْضَاء سے روایت کی کہ ( انہوں نے کہا : ) نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَلَا يَكُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبَا الْجَبْهَةِ کو حکم ہوا کہ سات اعضاء پر سجدہ کریں۔ یعنی پیشانی وَالْيَدَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالرِّجْلَيْنِ۔ اور دونوں ہاتھوں اور دونوں گھٹنوں اور دونوں پاؤں اطرافه: ۸۱۰، ١۲، ١٥، ٨١٦ پر اور بال نہ کیں ، نہ کپڑا۔ ۸۱۰ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ ۸۱۰: مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا ، کہا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنِ عَنِ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے عمرو سے، عمرو نے ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ طاؤس سے ، طاؤس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْنَا أَنْ تَسْجُدَ عَلَى عنہما سے ، حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا نَكُفَّ تَوْبًا وَلَا شَعَرًا سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ہمیں حکم ہوا ہے کہ ہم سات ہڈیوں پر سجدہ کریں اور نہ کپڑا سمیٹیں، اطرافه: ۸۰۹، ۱۲، ٨١٥، ٨١٦ نہ بال۔ ۸۱۱ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ :: آدم نے ہم سے بیان کیا ، (کہا : ) اسرائیل عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے ابواسحاق سے، ابواسحاق