صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 166 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 166

صحيح البخاری جلد ۲ ١٦٦ ١٠ - كتاب الأذان ٧٦٧: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ ۷۶۷: ابوالولید نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٌّ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا کہ عدی سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: الْبَرَاءَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے حضرت براہ سے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ علیہ وسلم كَانَ فِي سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَاءِ فِي کسی سفر میں تھے۔ آپ نے عشاء کے وقت ایک إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِالتَيْنِ وَالزَّيْتُونِ۔ رکعت میں سورۃ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ پڑھی۔ اطرافه ٧٦٩، ٤٩٥٢، ٧٥٤٦۔ باب ۱۰۱ : الْقِرَاءَةُ فِي الْعِشَاءِ بِالسَّجْدَةِ عشاء کی نماز میں سجدہ والی سورۃ پڑھنا ٧٦٨: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۷۶۸ مسدد نے ہم سے بیان کیا، کہا: یزید بن يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنِي التَّيْمِيُّ زریع نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یھی نے عَنْ بَكْرٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ * } قَالَ مجھے بتایا۔ انہوں نے بکر سے، بکر نے ابورافع سے صَلَّيْتُ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ الْعَتَمَةَ فَقَرَأَ إِذَا روایت کی ۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت السَّمَاءُ الشَقَّتْ فَسَجَدَ فَقُلْتُ مَا هَذِهِ ابوہریرہؓ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو انہوں نے قَالَ سَجَدْتُ بِهَا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ سورة إِذَ السَّمَاءُ انْشَقَّتُ پڑھی اور سجدہ کیا۔ میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا أَزَالُ أَسْجُدُ نے کہا: یہ سجدہ کیسا ؟ انہوں نے کہا: میں نے ابوالقاسم بِهَا حَتَّى أَلْقَاهُ۔ اطرافه: ٧٦٦، 1074، 1078۔ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اس سورۃ میں سجدہ کیا تھا۔ اس لئے میں ہمیشہ ہی اس میں سجدہ کروں گا۔ یہاں تک کہ آپ سے جاملوں ۔ الفاظ عَنْ بَكْرٍ عَنْ أَبِي رَافِع فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں ( فتح الباری جزء ثانی حاشیہ صفحہ ۳۲۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔