صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 163
صحيح البخاری جلد ۲ ۱۶۳ ۱۰ - كتاب الأذان بَاب ۹۷ : الْقِرَاءَةُ فِي الْعَصْرِ عصر کی نماز میں قرآن مجید پڑھنا ٧٦١ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ ۷۶۱: محمد بن یوسف نے ہم ۔ سے بیان کیا ، کہا : حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْتُ نے عمارہ بن عمیر سے، عمارہ نے ابو عمر سے روایت لِخَبَّابِ بْنِ الْأَرَبِّ أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّی کی کہا: میں نے حضرت خباب بن ارت سے پوچھا: اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ کیا بی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں قرآن قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ مجید پڑھا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ میں نے تَعْلَمُونَ قِرَاءَتَهُ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ کہا: حضور کے پڑھنے کا علم آپ کو کیسے ہوتا؟ کہا: حضور کی ریش مبارک کے ہلنے سے۔ اطرافه: ٧٤٦، ٧٦٠، ٧٧٧۔ ٧٦٢ : حَدَّثَنَا ثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ۷۶۲ مکی بن ابراہیم ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے هِشَامٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ ہشام سے، ہشام نے یحی بن ابی کثیر سے، بچی نے بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ عبد الله بن ابی قتادہ سے، عبداللہ نے اپنے باپ سے صَلَّى اللَّهُ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّكْعَتَيْنِ روایت کی۔ وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور مِنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ عصر کی دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ اور ایک اور سورۃ وَسُوْرَةٍ سُوْرَةٍ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا۔ پڑھا کرتے تھے اور کبھی ہمیں بھی کوئی آیت سنا اطرافه: ٧٥٩، ٧٧٦، ۷۷۸، ۷۷۹ دیتے۔