صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 134 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 134

صحيح البخاری جلد ۲ ۱۳۴ ١٠ - كتاب الأذان ۷۳۳: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ :۷۳۳: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا ، کہا : حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ لیث نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ قَالَ خَرَّ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى شہاب نے حضرت انس بن مالک سے روایت کی۔ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ فَرَسِ فَجُحِشَ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے پر فَصَلَّى لَنَا قَاعِدًا فَصَلَّيْنَا مَعَهُ قُعُودًا ثُمَّ سے گر پڑے اور آپ کا جسم پھیل گیا ۔ اس - گیا۔ اس لئے آپ الصَرَفَ فَقَالَ إِنَّمَا الْإِمَامُ أَوْ إِنَّمَا جُعِلَ نے بیٹھ کر ہمیں نماز پڑھائی اور ہم نے آپ کے ساتھ بیٹھ کر نماز پڑھی۔ پھر ( نماز سے فارغ ہوئے الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا وَإِذَا اور آپ نے فرمایا: امام تو اس لئے ہے یا ( یہ فرمایا رَكَعَ فَارْكَعُوْا وَإِذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا وَإِذَا کہ ) امام تو اس لئے مقرر کیا گیا ہے کہ اس کی پیروی قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَقُوْلُوْا رَبَّنَا کی جائے۔ پس : جائے۔ پس جب وہ اللهُ أَكْبَرُ کہے تو تم بھی الله لَكَ الْحَمْدُ وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا ۔ اکبر کہو اور جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور جب وہ سر اٹھائے تو تم بھی سر اٹھاؤ اور جب وہ کے سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ تو تم کہو رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ اور جب وہ سجدہ کرے تو تم بھی سجدہ کرو۔ اطرافه ۳۷۸، ۶۸۹، ۷۳۲، ۸۰۵، ۱۱۱۷، ۱۹۱۱ ، ٢٤٦۹ ، ٢٠١، ٥٢٨٩، ٦٦٨٤۔ ٧٣٤: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۷۳۴ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا ، کہا : شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو الزِّنَادِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابوزناد نے مجھے بتایا۔ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ سے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا جُعِلَ روایت کی ۔ (حضرت ابو ہریرہ) نے کہا: نبی ﷺ نے الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا وَإِذَا فرمایا: امام تو اسی لئے مقرر کیا گیا ہے کہ اس کی پیروی کی رَكَعَ فَارْكَعُوْا وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ جائے ۔ پس جب وہ اللهُ أَكْبَرُ کہے تو تم بھی الله حَمِدَهُ فَقُوْلُوْا رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ وَإِذَا أَكْبَرُ کہو اور جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور