صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 87 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 87

صحيح البخاري - جلد ۲ ۸۷ ١٠ - كتاب الأذان ٦٨٧ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ ۶۸۷ : احمد بن یونس مد بن یونس نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي زائدہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے موسیٰ بن ابی عائشہ عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ سے موسیٰ نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عقبہ سے روایت عُتْبَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ کی ۔ انہوں نے کہا: میں حضرت عائشہ کے پاس گیا أَلَا تُحَدِّثِينِي عَنْ مَّرَضِ رَسُوْلِ اللهِ اور میں نے کہا: کیا آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ بَلَى ثَقُلَ بیماری کے واقعات مجھے بتائیں گی؟ تو انہوں نے کہا: النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ہاں ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے تو آپ أَصَلَّى النَّاسُ قُلْنَا لَا هُمْ يَنْتَظِرُوْنَكَ نے فرمایا: کیا لوگ نماز پڑھ چکے ہیں؟ ہم نے قَالَ ضَعُوا لِي مَاءً فِي الْمِحْضَبِ کہا: نہیں۔ وہ تو یا رسول اللہ ! آپ کی انتظار میں قَالَتْ فَفَعَلْنَا فَاغْتَسَلَ فَذَهَبَ لِيَنُوءَ ہیں ۔ آپ نے فرمایا : میرے۔ یا: میرے لئے ایک لگن میں پانی فَأُغْمِيَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَفَاقَ فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ رکھ دو ۔ کہتی تھیں کہ ہم نے ایسا ہی کیا۔ آپ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَصَلَّى النَّاسُ قُلْنَا لَا هُمْ نہائے ۔ پھر آپ اٹھنے لگے۔ تو آپ بے ہوش يَنْتَظِرُوْنَكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ قَالَ ضَعُوْا ہو گئے ۔ پھر ہوش میں آئے اور فرمایا: کیا لوگ نماز لِي مَاءً فِي الْمِخْضَبِ قَالَتْ فَقَعَدَ پڑھ چکے ہیں؟ ہم نے کہ پڑھ چکے ہیں؟ ہم نے کہا: نہیں یا رسول اللہ ! وہ آپ کی انتظار میں ہیں۔ آپ نے فرمایا: میرے لیے لگن فَاغْتَسَلَ ثُمَّ ذَهَبَ لِيَنُوْءَ فَأُغْمِيَ عَلَيْهِ میں پانی رکھ دو کہتی تھیں۔ آپ نے بیٹھ کر نسل کیا۔ دو۔ : آپ ثُمَّ أَفَاقَ فَقَالَ أَصَلَّى النَّاسُ قُلْنَا لَا هُمْ پھر اٹھنے لگے تو بے ہوش ہو گئے۔ پھر ہوش آئی تو کی تو کہا: يَنْتَظِرُوْنَكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ فَقَالَ صَعُوا کیا لوگ نماز پڑھ چکے ہیں؟ ہم نے کہا: نہیں لِي مَاءً فِي الْمِحْضَبِ فَقَعَدَ فَاغْتَسَلَ يا رسول ! وہ آپ کی انتظار میں ہیں ۔ فرمایا: لگن میں ثُمَّ ذَهَبَ لِيَنُوْءَ فَأُغْمِيَ عَلَيْهِ ثُمَّ أَفَاقَ میرے نہانے کے لئے پانی رکھ دو۔ پھر آپ بیٹھے اور فَقَالَ أَصَلَّى النَّاسُ فَقُلْنَا لَا هُمْ غسل کیا۔ پھر اٹھنا چاہا تو پھر بے ہوش ہو گئے ۔ پھر يَنْتَظِرُوْنَكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ وَالنَّاسُ ہوش آیا تو فرمایا: کیا لوگوں نے نماز پڑھ لی ہے؟ ہم